میڈرڈ: اسپین میں ہونے والے فارمولا ون کے تیسرے پریکٹس سیشن میں میکلارن کی ٹیم سرفہرست رہی ۔ فنی خرابی کے باعث ریڈبل ٹیم کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔جیریز سرکٹ پر ہونے والے فارمولا ون کے تیسرے پریکٹس سیشن میں ریڈبل کی مشکلات بڑھ گئیں ۔عالمی چیمپئن سباستین ویٹل کی جگہ ڈینئل ریکارڈو کو آخری لیپس میں فنی خرابی کا سامنا کرنا پڑا ،کار میں دھواں اٹھنے کے باعث وہ ریس مکمل نہ کرسکے ۔میکلارن کے کیون میگنیوسن ایک منٹ 23سیکنڈز کے ساتھ لیڈ کررہے ہیں ۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح کتابوں کا عالمی دن منایا گیا۔ایک سروے
کراچی(پی پی آئی)پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے نیشنل کوچنگ سنٹر کراچی کو جدید طرز
کراچی(پی پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 6 کارروائیوں میں 133 کلو منشیات برآمد
کراچی(پی پی آئی) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان ا سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ
اسلام آباد(پی پی آئی)احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی، سابق وفاقی وزیر مفتاح
کوئٹہ(پی پی آئی) بلوچستان اسمبلی کا منگل کو طلب کیا گیااجلاس ناگزیر وجوہات کی بنا پر
لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ
راولپنڈی(پی پی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں
راولپنڈی(پی پی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا