پی سی بی نے 40سے زائد ملازمین کو فارغ کر دیا

لاہور: پاکستان کر کٹ بورڑ نے 40سے زائد مستقل اور کنٹرکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا ۔پی سی بی کے مختلف شعبوں میں کام کر نے والے ملازمین کو کنٹرکٹ ختم ہونے پر دوبارہ کنٹرکٹ نہیں دیاگیا۔ فارغ کیے جانے والوں میں اکثریت نچلے درجے کے ملازمین کی ہےں۔جبکہ پی سی بی سے مزید ملازمین کو بھی فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔

Latest from Blog