کیوٹریکس نے آرٹسٹ منشور اور آرٹسٹ ٹرسٹ کے قیام کا اعلان کردیا۔گیت نگاروں اور گلوکاروں کے لیے ادائیگی کے طریقے کو بنیادی طور پر تبدیل کرڈالا

نیو یارک، 29 جنوری 2015ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ باکستان —

مفت اور قانونی ڈیجیٹل میوزک سروس کیوٹریکس (QTRAX) نے آج گیت نگاروں اور گلوکاروں (“گلوکاروں”) کو زیادہ منافع بخش اور مثالی انداز میں زر تلافی ادا کرنے کے وسیع منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کیوٹریکس کی جانب سے پیش کردہ ایک جامع اور تفصیلی رپورٹ میں دستیاب ہیں، جسے بگ فور اکاؤنٹنگ اداروں نے بنایا ہے۔

Give Back: Artist Trust for Songwriters and Musicians.

لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150129/172177LOGO
تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150129/172176

آرٹسٹ منشور (دیکھیں www.qtrax.comپر) موثر طور پر گلوکاروں کا حقوق نامہ ہے جس میں منصوبوں کا ایک جامع مجموعہ شامل ہے جو گلوکاروں کو کہیں زیادہ توانائی فراہم کرتا ہے اور انہیں شفاف اور قابل عزت طریقے سے زر تلافی ادا کرتا ہے۔ کلیدی منصوبہ گلوکاروں کو 30 فیصد منصفانہ حصے سے نوازنا ہے۔ یہ حصہ آرٹسٹ ٹرسٹ کہلانے والے ایک قانونی ادارے میں محفوظ ہے تاکہ زیر منتخب حقوق کی انجمن میں آزادانہ طور پر موجود رہ سکے۔

گلوکار کیوٹریکس کے منافع میں حصہ پائیں گے اور آئی پی او یا تجارتی فروخت جیسے کسی بھی تحلیل کے موقع سے فائدہ اٹھائیں گے، واضح طور پر بالکل اسی طرح جیسے حصص یافتگان دولت پاتے ہیں۔

30 فیصد منصفانہ حصہ 10 سال کے عرصے میں چلائے جانے کی بنیاد پر لیا جائے گا۔

“منصفانہ حصہ یا ایکوئٹی ہی ان ڈیجیٹل میوزک سروسز کے لیے سونے کی اصل کان ہے، جس میں ہم بھی شامل ہیں۔ گلوکاروںکو شرمناک انداز میں انتہائی معمولی تقسیم پر ادائیگی ہوتی ہے جبکہ چند ڈیجیٹل میوزک سروسز کی قدر کئی ارب تک پہنچ گئی ہے۔ گلوکاروں کے تخلیقی کام کے بغیر کوئی میوزک سروسز نہیں ہوں گی۔ ایک بھی نہیں۔ یہ ایک واضح حقیقت ہے لیکن موجودہ اقتصادی ڈھانچے میں اس حقیقت کو احترام سے نہیں دیکھا گیا۔ یہ الزام لگانے کی بات نہیں ہے۔ شاید اس کی درست قیمت لگائی بھی نہیں جاسکتی۔ لیکن کانگریسکے غوروفکر کی کوئی سطح بھی ان نرخوں کو بڑےپیمانے پر تبدیل نہیں کرے گی۔ بنیاد ہی اتنی کم ہے کہ بڑے پیمانے پر اضافہ بھی کافی نہیں ہوگا۔ ریکارڈ کمپنیاں میوزک سروسزسے ایکوئٹی کی درخواست کے لیے کافی عقلمند تھیں۔ گیت نگار اور گلوکار ایسا کرنے کے لیے مناسب انداز میں متحد نہیں تھے۔ اب وقت ہے کہ وہ ان سروسز کے مالک بنیں بجائے اس کے کہ محض مواد فراہم کرنے والے ایسے گلوکار جن کا استحصال ہو رہا ہو۔ ہم تمام ڈیجیٹل سروسز، موجودہ اور مستقبل کی دونوں، کو مدعو کرتے ہیں کہ وہ آرٹسٹ ٹرسٹ کے لیے ایکوئٹی میں ویسا ہی حصہ ڈالیں تاکہ وہ گلوکاروں کے فائدے کے لیے موسیقی کے صنعت کے رہنماؤں پر مشتمل ایک موقر بورڈ کے تحت کام کرے۔ ایکوئٹی کی آمدنی کی بعد از آئی پی او تقسیمگلوکاروں اور گیت نگاروں کو بڑی آمدنی فراہم کرے گی۔” ایلن کلیپفز بانی اور سی ای او کیوٹریکس نے کہا ۔

Qtrax

کیوٹریکس کے صدر اور سی ای ایم او لانس فورڈ نے کہا کہ “اگلے 2 سے3 سالوں میں ایک لیکوئیڈٹی ایونٹ بننے کے دوران کیوٹریکس آرٹسٹ ٹرسٹ میں نوجوان صارفین کے منسلک ہونے کی صورت میں موسیقی کی طاقت پر یقین رکھنے والے برانڈ کی جانب سے تشہیر اور اسپانسرشپ کی صورت میں رقوم دے سکتا ہے۔”

کیوٹریکس کے بارے میں

کیوٹریکس (www.qtrax.com) ڈیجیٹل موسیقی کی صنعت میں ایک انوکھا اور ابھرتا ہوا پلیئر ہے جو 2015ء کی پہلی سہ ماہی میں اپنی نئی اور جدید “مفت اور قانونی میوزک سروس” جاری کرے گا۔ کیوٹریکس 68 ممالک میں دستیاب ہے۔

مزید معلومات کے لیے:

جولیا لائشک، julia@qtrax.com؛+1 (646) 678 4542

ٹوئٹر

فیس بک

Latest from Blog