Facebook
RSS

میامی اوپن:سریناولیمزکی کیرئرمیں7سوویں ،اینڈی مرے کی 5سوویں فتح

Comments Off on میامی اوپن:سریناولیمزکی کیرئرمیں7سوویں ،اینڈی مرے کی 5سوویں فتح
اپریل 2, 2015
ویب ڈیسک

میامی:عالمی نمبرایک ٹینس اسٹارسریناویلمزنے کیرئرکی 700ویں جبکہ برطانوی اینڈی مرے نے 500ویں کامیابی حاصل کر کے میامی اوپن کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سریناویلمزنے میامی اوپن میں جرمنی کی سبینا لیسکی کو 6-7،6-1اور3-6سے شکست دے کر کیرئرکی 700ویں فتح حاصل کی جبکہ سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ سریناویلمزاس سے قبل انڈین ویلز کے سیمی فائنل سے انجری کے باعث دست بردارہوگئی تھیںلیکن یہ ان کی سال میں مسلسل 19ویں فتح بھی ہے۔ مردوں کے مقابلوں میں برطانیہ کے اینڈی مرے نے آسٹریاکے ڈومینیک تھیئم کو 6-3،4-6اور1-6سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیاجبکہ یہ ان کی کیرئرکی 500ویں فتح تھی ،اینڈی مرے ٹینس کی تاریخ میں 500فتوحات سیمٹنے والے 9ویں کھلاڑی ہیں۔

Comments are closed.

‫آرٹ پرائس: سو – چین میں مصوری کے معاصر ...

پیرس، 20 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- سو بیجنگ میں پیدا ہوئیں اور ...

ویوو کے طاقتور سیلفی شوٹر، وی 7 پلس ایش...

دورجدیدکا اسمارٹ ترین فون جو نوجوانوں کی طرز ...

سیانگیانگ – وسطی چین میں شہری تعمیر کے ل...

سیانگیانگ، چین، 18 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- وسطی چین کے صوبہ ہوبی ...

‫ریڈ بیچ: نایاب پرندوں کی توجہ حاصل کرتا...

پانجن، چین، 13 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- ہر خزاں میں چین میں ...

اسلام کا ایک رکن جو لاکھوں لوگوں کو متحد...

جدہ، سعودی عرب، 13 ستمبر، 2017/PRNewswire/ -- حج اسلام کے ...

ایسکرٹس نے بھارت میں بجلی سے چلنے والے ا...

نئی دہلی، 6 ستمبر/ پی آرنیوزوائر-ایشیانیٹ/-- - بھارت کے پہلے ہائیڈروسٹیٹک ...

مکہ: حج کے دوران دنیا کے سب سے بڑے بین ا...

جدہ، سعودی عرب، 7 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- دنیا بھر میں ...

ہزا نیٹ ورک صارفین، تاجروں اور تمام ادا...

ٹوکن فروخت آفاقی ادائیگی گیٹ وے نیٹ ورک کے آغاز ...

حج اور اسلام کے بارے میں بین الاقوامی شخ...

صدیوں سے، دنیا کے ہر خطے سے لاکھو مسلمان حج ...

‫حج 2017: بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت...

جدہ، سعودی عرب، 7 ستمبر، 2017/PRNewswire/ -- سالانہ سفر حج ...