کارپوریٹ 360 نے ٹیک سیلز کلاؤڈ جاری کردیا، ایشیا بحر الکاہل کے لیے آئی ٹی مارکیٹنگ ڈیٹا کلاؤڈ

ٹیک سیلز کلاؤڈ ٹیک مارکیٹرز کے لیے سونے کی کان ہے کیونکہ اس میں ہیں 500،000 سے زیادہ آئی ٹی مینجمنٹ روابط، جو سیلز مواقع میں لاکھوں کے نمائندہ

سنگاپور، 30 اکتوبر 2015ء — دنیا کا معروف بی2بی مارکیٹنگ اور سیلز انٹیلی جنس ڈیٹا فراہم کرنے والا کارپوریٹ 360 (سی 360) ٹیک سیلز کلاؤڈ کا اعلان کرتا ہے جو اے پی اے سی خطے کے لیے ڈیٹا-ایز-اے-سروس (ڈاس) کلاؤڈ پلیٹ فارم ہے۔

http://photos.prnasia.com/prnvar/20151029/8521507287

سی360 واحد ادارہ ہے جو ایک ڈاس سبسکرپشن کے ذریعے آئی ٹی مارکیٹنگ ڈیٹا پلیٹ فارم پیش کررہا ہے، جبکہ خبر گیری کی موجودہ سپورٹ 100 فیصد ڈیٹا درستگی کو یقینی بناتی ہے۔ ٹیک سیلز کلاؤڈ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، آسیان، عظیم تر چین، بھارت، جاپان اور کوریا کی 14 کلیدی مارکیٹوں کا احاطہ کرتا ہے، جو 1,000,000 ایگزیکٹو روابط کی ڈیٹابیس بنا رہا ہے۔

ٹیک سیلز کلاؤڈ آئی ٹی مارکیٹرز کے لیے ممکن بناتا ہے کہ وہ پرانی ٹیکنالوجی تنصیبات، ٹیک ریفریش سائیکل، خریداری رحجانات نمونے اور سسٹم کے خاتمے کی حالت دریافت کریں۔ یہ نئی صف آرائی، اپ گریڈز، ٹیک ریفریش، مقابل کے خاتمے اور متعلقہ آئی ٹی خدمات تجویز کرتا ہے۔

ایشیا بحر الکاہل اور جاپان میں بڑے ٹیک ریفریش مواقع

سی360 سرور، اسٹوریج، نیٹ ورکنگ، سافٹویئر، ڈیسک ٹاپس، پرنٹرز اور کلاؤڈ میں 10,000,000 سے زیادہ ٹیکنالوجی مواقع رکھنے والے 250,000 اداروں کا پروفائل بنا چکا ہے جو ایشیا میں کل آئی ٹی تنصیب بنیاد مارکیٹ کے 95 فیصد پر مشتمل ہے۔

سی360 تحقیق، آسٹریلیا، جاپان، سنگاپور، چین اور بھارت جیسے ممالک کا احاطہ کررہی ہے، اور قریب المیعاد فروخت کے مواقع کا ڈگمگاتا منظرنامہ دریافت کرچکی ہے۔

  • 20,000 انٹرپرائز ایپلی کیشن صارفین جو نئے ورژن اور کلاؤڈ پر اپگریڈ یا ہجرت کی منصوبہ بندی کر چکے ہیں
  • 2016ء تا 2018ء کے ٹیک ریفریش سائیکل میں سرور، اسٹوریج اور نیٹ ورک نظاموں کے 5,000,000 ڈیٹا سینٹر مواقع
  • 16,000 ادارے 40 فیصد کی سال بہ سال ڈیٹا ترقی ظاہر کرچکے ہیں، جو اپنے ٹیسٹ، ڈیو، بیک اپ اور کلاؤڈ میں آرکائیونگ پر منتقل ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں
  • کلاؤڈ، فلیش اسٹوریج، ان میموری، یونیفائیڈ کمپیوٹنگ اور سافٹویئر وضع کردہ حل آئی ٹی ایگزیکٹوز کے درمیان دلچسپی کے گرماگرم موضوعات ہیں

سی 360 کے نائب صدر ڈیمی ڈی کروز نے کہا کہ “ایشیا میں ڈیٹا جمع کرنا کثیر لسانی ڈیٹا وسائل اور سخت پرائیویسی احکامات کی وجہ سے سخت ہے۔ عملی ڈیٹا سائنس ٹیکنالوجی اور انسانی فہم کے ساتھ ہمارے محقق اور ڈیٹا سائنس دان درست اور مستند آئی ٹی مارکیٹنگ مہم ڈیٹا جمع کرتے ہیں۔ ہمارا ڈیٹا-ایز-اے-سروس کلاؤڈ فلیٹ-فلی بنیادوں پر منجمد فہرست سورسنگ کا متبادل ہے۔”

ٹی سیلز کلاؤڈ کی قیمت 3,000 ڈالرز سے شروع ہوتی ہے۔

کارپوریٹ 360 کے بارے میں

2013ء میں قائم ہونے والا سی360 مسابقتی انٹیلی جنس برائے ٹیکنالوجی تنصیب-بنیاد فراہم کرنے والا عالمی رہنما ادارہ ہے۔ تقریبا 500 معروف عالمی ٹیکنالوجی صارفین مکمل دستیاب مارکیٹ تجزیے، مسابقتی ہٹاؤ مہمات، پیش بینی مارکیٹنگ، سی آر ایم ڈیٹا دیکھ بھال اور بین الفروخت مہمات کے لیے سی 360 استعمال کرتی ہیں۔

سی360 سنگاپور میں قائم ہیں جبکہ سان فرانسسکو اور بھارت میں عالمی دفاتر واقع ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیےwww.corporate360.us۔

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ:

لیانا اسٹورٹ
ڈائریکٹر
ایناگرام کمیونی کیشنز
liyana@anagram-group.com
+65-6223-2809

لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20151029/8521507287

Latest from Blog