اے پی اے سی میڈ کارپوریٹ اراکین کے لیے آفاقی ضابطہ اخلاق کا نفاذ کرتا ہے

سنگاپور، 15 دسمبر 2015ء/ پی آرنیوزوائر — ایشیا پیسفک میڈیکل ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن ( اے پی اے سی میڈ) نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے صحت کے ماہرین کے ساتھ باہمی عمل کے لیے ایک ضابطہ اخلاق کی منظوری دی ہے۔ اے پی اے سی میڈ میڈیکل ٹیکنالوجی انڈسٹری اور صحت کے ماہرین کے درمیان قریبی تعاون کو فروغ دینے کو ہدف رکھتا ہے کیونکہ اسٹیک ہولڈرز کے درمیان جدید تعاون کے دیکھ بھال کے معیارات کو بہتر بنانے کے معیارات کے جاری مشن کا حصہ ہے۔ یہ تعاون میڈیکل ٹیکنالوجی کو آگے لانے اور اراکین کی مصنوعات اور سروسز کے محفوظ اور موثر استعمال کو یقینی بنا رہا ہے۔

اے پی اے سی میڈ اس بات کو یقینی بنانے سے وابستہ ہے کہ صحت کے ماہرین کے ساتھ اراکین کا تعاون اعلیٰ ترین اخلاقیاتی معیارات، صحت کے ماہرین کی آزاد فیصلہ سازی کو محفوظ اور مریض کی دیکھ بھال، علاج اور مصنوعات و سروس کے انتخاب میں عوام کا اعتماد بڑھانے کو یقینی بنا رہا ہے۔ ضابطہ صحت کے ماہرین کے ساتھ اراکین کے باہمی فعل کے کلیدی پہلوؤں کو باضابطہ کرتا ہے جس میں شامل ہیں: مشیروں کے ساتھ انتظامات، تعلیمی کانفرنسیں، تربیت اور تعلیم، تحقیق کے لیے گرانٹس اور خیراتی عطیات۔ تمام کارپوریٹ اراکین کو کوڈ میں پیش کردہ  اخلاقیاتی قواعد کو قبول کرنے اور ان پر پابند رہنے کی ضرورت ہے۔

اے پی اے سی میڈ کے چیئرمین ولادیمر ماکٹ سیریا نے کہا کہ “ایک آفاقی ضابطہ اختیار کرنے کا فیصلہ ایشیا پیسفک میں ہم آہنگی پیدا کرنے اور صحت کی فراہمی کے تبدیل ہوتے ماحول کی بڑھتی ہوئی ضرورت سے آتا ہے۔ یہ اے پی اے سی میڈ کے لیے اہم ہے کیونکہ یہ صنعت کو ایک واضح آواز فراہم کرنے کی جانب ایک مزید قدیم ہے کیونکہ ہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر صحت کی فراہمی کے مستقبل کو مشترکہ طور پر ترتیب دے رہے ہیں۔”

نیا ضابطہ یکم جنوری 2016ء سے اے پی اے سی میڈ کے تمام کارپوریٹ اراکین کے لیے موثر ہوگا اور ایشیا پیسفک میں کام کے لیے کم از کم معیار کے قیام میں حصہ ڈالے گا۔

ذرائع ابلاغ کے سوالات کے لیے APACMed@edelman.comپر اے پی اے سی میڈ پریس آفس سے کیا جا سکتا ہے۔

اے پی اے سی میڈ کے بارے میں

ایشیا پیسفک میڈیکل ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن (اے پی اے سی میڈ) ایشیا پیسفک میں طبی آلات اور ان-وٹرو ڈائیگنوسٹکس کی صنعت کے لیے ایک واضح آواز فراہم کرتا ہے۔ 2014ء میں قائم ہونے والا اے پی اے سی میڈ جدت طرازی اور متاثر کن پالیسی کو فروغ دیتا ہے جو مریضوں کے لیے صحت کی فراہمی تک رسائی کو بہتر بناتی ہے۔ موجودہ اراکین میں میڈیکل ٹیکنالوجی کی مشہور کمپنیاں شامل ہیں۔

مکمل فہرست کے لیے جائیں: http://www.apacmed.org/membership

ہمیں فالو کیجیے:
ٹوئٹر: https://twitter.com/apacmed
فیس بک: https://www.facebook.com/APACMed
لنکڈان: https://www.linkedin.com/company/asia-pacific-medical-technology-association
ویب سائٹ:  http://www.apacmed.org/

میڈیا رابطہ:
ایشلے لاؤ
ایڈلمین پبلک ریلیشنز سنگاپور
ٹیلی فون:
65-6494-1578+
ای میل:mailto: ashley.lau@edelman.com

Latest from Blog