Facebook
RSS

مانچسٹر(پی پی آئی)برطانیہ کی ایک کونسل نے برطانوی فٹ بال کلب کے مداحوں کی تنظیم مانچسٹر یونائیٹڈ سپورٹرز ٹرسٹ کی درخواست منظور کر لی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اگر کبھی اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم کو بیچنے کی کوشش کی جائے تو اس کا تحفظ کیا جا سکے۔یہ سٹیڈیم 1910 سے مانچسٹر یونائیٹڈ کا گڑھ ہے اور اسے مقامی اثاثہ قرار دیا گیا ہے۔اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ اگر کبھی مستقبل میں سٹیڈیم کا مالک گلیزر خاندان اسے بیچنے کی کوشش کرے تو ٹرسٹ کو بولی میں حصہ لینے کا اختیار حاصل ہو گا۔کلب نے ٹریفورڈ کونسل سے کہا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور کہا ہے کہ اسے خدشہ ہے کہ قانون درست طریقے سے لاگو نہیں کیا گیا۔ٹرسٹ کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈنکن ڈریسڈو نے کہاہے کہ اگرچہ ہم جانتے ہیں کہ مالکان کا فی الحال اولڈ ٹریفورڈ کو بیچنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، تاہم اس فیصلے سے شائقین کے طویل مدت مفاد کا تحفظ ہو گا کیوں کہ کسی کو نہیں معلوم کہ مستقبل میں کیا ہو گا۔


ڈسکوری چینل کی شی کے عہد پر تحقیق...

China: Time of Xi – تین قسطوں کی ایک نئي ...

سیرالیون کی خاتون اوّل اور بینگمیٹ نے اف...

فری ٹاؤن، سیرالیون، 13 اکتوبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– سیرالیون کی خاتون ...

ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے حصے کے طور پر ...

[caption id="" align="alignleft" width="215"] The 2nd Ordos International Conference for ...

‫آرٹ پرائس: معاصر آرٹ مارکیٹ کی سالانہ ر...

پیرس، 26 ستمبر، /2017 پی آر نیوز وائر/-- معاصر آرٹ لندن ...

ریڈ بیچ میں چینی مرطوب زمین کا کرشمہ پائ...

پانجن، چین، 26 ستمبر 2017ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/-- رقبے کے اعتبار سے ...

‫آرٹ پرائس: سو – چین میں مصوری کے معاصر ...

پیرس، 20 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- سو بیجنگ میں پیدا ہوئیں اور ...

ویوو کے طاقتور سیلفی شوٹر، وی 7 پلس ایش...

دورجدیدکا اسمارٹ ترین فون جو نوجوانوں کی طرز ...

سیانگیانگ – وسطی چین میں شہری تعمیر کے ل...

سیانگیانگ، چین، 18 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- وسطی چین کے صوبہ ہوبی ...

‫ریڈ بیچ: نایاب پرندوں کی توجہ حاصل کرتا...

پانجن، چین، 13 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- ہر خزاں میں چین میں ...

اسلام کا ایک رکن جو لاکھوں لوگوں کو متحد...

جدہ، سعودی عرب، 13 ستمبر، 2017/PRNewswire/ -- حج اسلام کے ...