ریو ٹنٹو، چو تائی فوک نے جے این اے ایوارڈز 2017ء کے لیے مہر تصدیق ثبت کردی

ہانگ کانگ، 27 اکتوبر 2016ء/پی آرنیوزوائر/– ریو ٹنٹو ڈائمنڈز اور چو تائی فوک جیولری گروپ مسلسل چھٹے سال زیورات و قیمتی پتھروں کی صنعت کی تقریبِ منتظر جے این اے ایوارڈز میں ہیڈلائن پارٹنر کی حیثیت جاری رکھیں گے۔ شراکت دار کی تجدید کے لیے دستخط کی تقریب 14 ستمبر کو ایوارڈز گالا ڈنر کے موقع پر ہوئی تھی اور اس میں ہانگ کانگ کی معروف 500 صنعتی شخصیات نے شرکت کی تھی۔

مکمل ملٹی میڈیا ریلیز دیکھنے کے لیے کلک کیجیے: http://www.prnasia.com

Strong support from JNA Awards 2017 Partners: Guangdong Gems & Jade Exchange; Rio Tinto Diamonds; UBM Asia; Chow Tai Fook Jewellery; Shanghai Diamond Exchange; and Guangdong Land Holdings Limited.

/mnr/jna_201610.shtml

http://photos.prnasia.com/prnvar/20161026/8521606912-a
http://photos.prnasia.com/prnvar/20161026/8521606912-b
http://photos.prnasia.com/prnvar/20161026/8521606912-c
http://photos.prnasia.com/prnvar/20161026/8521606912-d
http://photos.prnasia.com/prnvar/20151201/8521508177LOGO
http://photos.prnasia.com/prnvar/20150730/8521504987LOGO

فخریہ شراکت دار کی حیثیت سے شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج (ایس ڈی ای)، گوانگ ڈونگ جیمز اینڈ جیڈ ایکسچینج اور گوانگ ڈونگ لینڈ ہولڈنگز لمیٹڈ (جی ڈی لینڈ) واپس آ رہے ہیں۔ جے این اے ایوارڈز ان اداروں اور انفرادی شخصیات کو تسلیم کرتا ہے جنہوں نے ایشیا پر خصوصی توجہ کے ساتھ مہارت، قیادت اور جدت طرازی کا مظاہرہ کیا ہو اور جن کے خیالات اور اقدامات نے کاروباری اداروں اور برادری پر مثبت اثرات مرتب کیے ہوں۔

JNA Awards 2016 salutes 14 Recipients across 11 categories for innovation and excellence in driving positive impact in the jewellery and gemstone industry, with a focus in Asia.

یو بی ایم ایشیا کے سینئر نائب صدر وولفریم ڈائنر نے تبصرہ کیا کہ “ان صنعتوں کی جانب سے ہمارے لیے ظاہر کی گئی سپورٹ غیر معمولی سے کم نہیں۔ ان کی بھرپور وابستگی اور سپورٹ نے ہمیں زیورات کی تجارت کو مزید آگے جاری رکھنے اور اس تقریب کو اس مقام تک لانے کی تحریک دی جہاں یہ آج ہے۔”

لیتیتیا چو، بانی جے این اے، ڈائریکٹر بزنس ڈیولپمینٹ – جیولری گروپ یو بی ایم ایشیا، اور چیئرمین جے این اے ایوارڈز ججنگ پینل نے کہا کہ “ہم اپنے شراکت داروں کے ساتھ قریبی کام کرنے کی قابلیت پر ممنون ہیں جو یکساں وژن اور بنیادی اقدار رکھتے ہیں اور اسے تجارت کے لیے ایک انتہائی معزز اور ممتاز تقریب بناتے ہیں۔ اپنے ہیڈلائن اور آنر پارٹنرز دونوں کی جانب سے مسلسل سپورٹ کو دیکھنا بھی انتہائی حوصلہ افزائی ہے، خاص طور پر ریو ٹنٹو ڈائمنڈز، چو تائی فوک جیولری گروپ اور شنگھائی ڈائمنڈ ایکسچینج کی طرف سے جو ابتدا ہی سے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہیں۔”

The JNA Awards 2016 Ceremony and Gala Dinner attracted over 500 key trade leaders, entrepreneurs and industry stakeholders to gather all in one room.

ریو مالٹیز، ڈائریکٹر ریو ٹنٹو ڈائمنڈز گریٹر چائنا ریپریزینٹیٹو آفس، نے کہا کہ “ریو ٹنٹو اعزازات کو سہارنے کے لیے پہلا ہیڈلائن پارٹنرشپ بننے پر بہت فخر محسوس کرتا ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ کس طرح، گزشتہ پانچ سالوں میں، جے این اے ایوارڈز ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر پھلا پھولا جس نے قیمتی پتھروں اور زیورات کی صنعت میں قدر و قیمت پیدا کی۔ ہماری نظریں جے این اے ایوارڈز کے ساتھ شراکت داری جاری رکھنے اور ہماری صنعت کو آگے بڑھانے کے لیے مل جل کر سرمایہ کاری پر مرکوز ہیں۔”

کینٹ وونگ، چو تائی فوک جیولری گروپ کے مینیجنگ ڈائریکٹر، نے کہا کہ “سالانہ جے این اے ایوارڈز جدت طرازی اور بہترین مشقوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو تیزی سے بدلتے ہوئے ماحول کے باوجود صنعت کی ترقی کو جاری رکھتی ہیں۔ چو تائی فوک مسلسل چھٹے سال میں اس انتہائی مقبول تقریب کے ہیڈلائن پارٹنر کی حیثیت سے وابستگی پر خوش ہے۔ اپنے ساتھی شراکت داروں کے تعاون کے ساتھ ہم زیورات کی صنعت کی تحفظ پذیر ترقی کو مضبوط کرنا جاری رکھیں گے۔”

“ایس ڈی ای 2012ء میں آغاز کے بعد سے اب تک جے این اے ایوارڈز کا شراکت دار ہونے پر فخر محسوس کرتا ہے۔ ایوارڈز کے ذریعے ہمارا ماننا ہے کہ زیورات کی صنعت ان کو شناخت کر سکتی ہے جو بہترین کاروباری مشقوں کو اپنا اور انتہائی مسابقت کی حامل مارکیٹ میں آگے بڑھا سکتے ہیں تاکہ صنعت میں موجود دوسروں کے لیے مثال قائم کر سکیں۔” لن چیانگ، صدر اور مینیجنگ ڈائریکٹر ایس ڈی ای نے کہا۔

“جی ڈی لینڈ مسلسل چوتھے سال جے این اے ایوارڈز کا آنرز پارٹنر بننے پر فخر محسوس کرتا ہے۔ ہماری کوشش ایوارڈز اور دیگر شراکت داروں کے ساتھ زیورات صنعت کی ترقی کو مزید آگے بڑھانے کے لیے اپنے تعاون پر مرکوز ہے۔”

جم لی، جنرل مینیجر گوانگ ڈونگ جیمز اینڈ جیڈ ایکسچینج نے کہا کہ “جے این اے ایوارڈز کے دیگر شراکت داروں کے شانہ بشانہ ہونا ہمارے لیے بہت خوشی کا سبب ہے، اور مشترکہ طور پر ہمارا مقصد زیورات کی صنعت کے لیے ایک ترقی یافتہ مستقبل تخلیق کرنا ہے۔”

JNA Awards 2016 Logo.

جے این اے ایوارڈز 2016ء تقریب اور گالا ڈنر 14 ستمبر کو اپنے عروج پر مکمل ہوا جس میں 11 زمروں میں 15 انعام یافتگان کو نوازا گیا۔ وصول کنندگان کی مکمل فہرست کے لیے یہاں کلک کیجیے۔

مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے http://www.JNAawards.com یا رابطہ کیجیے:

جے این اے ایوارڈز مارکیٹنگ
یو بی ایم ایشیا (ہانگ کانگ)
2184- 2516 852+
marketing@jnaawards.com

وڈیو – http://static.prnasia.com/pro/media/201610/jna/video.mp4
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20161026/8521606912-a
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20161026/8521606912-b
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20161026/8521606912-c
تصویر – http://photos.prnasia.com/prnh/20161026/8521606912-d
لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20150730/8521504987LOGO
لوگو – http://photos.prnasia.com/prnh/20151201/8521508177LOGO

Latest from Blog