Facebook
RSS

حکومتی سست روی کے سبب پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم ہونےکاامکان

Comments Off on حکومتی سست روی کے سبب پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم ہونےکاامکان
اکتوبر 31, 2013
ویب ڈیسک

کراچی: پاکستانی حکومت کی سست روی کے آگے ایران نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، ایران گیس پائپ لائین منصوبہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے، تہران نے طوالت کے باعث گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا اشارہ دے دیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیر پیٹرولیم بجان نامدار کا کہنا ہے کہ تہران نے اسلام آباد کے ساتھ اربوں ڈالر کے گیس پائپ لائن معاہدے کی منسوخی پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا، پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن معاہدہ ختم کیا جا سکتا ہے، تاہم انھوں نے مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا، معاہدے کے تحت آئندہ سال سے ایران پاکستان کو یومیہ دو کروڑ پندرہ لاکھ کیوبک میٹر گیس برآمد کرے گا، واضح رہے پاکستان کی گذشتہ حکومت نے ایران کے ساتھ ساڑھے سات ارب ڈالر گیس پائپ لائن معاہدہ کیا تھا، لیکن موجودہ حکومت میں یہ معاہدہ ایک بار پھر سرد خانے کی نذر ہوتا دکھائی دے رہا ہے، جبکہ تیئیس سال سے منصوبے پر کوئی خاص پیش رفت بھی نہ ہوسکی، ادھر وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بھی اسی سلسلے میں ہونے والا اپنا دورہ تہران منسوخ کردیا۔

Comments are closed.

ٹیئنز نے نئی دہلی میں 22 ویں سالگرہ کا ج...

نئی دہلی، 7 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- چینی کثیر القومی اداروں کے ...

ٹیئنز گروپ نے چین کے نیشنل برانڈ پبلسٹی ...

بیجنگ، چین، 6 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- تیانجن میں صدر دفاتر رکھنے ...

‫ہٹاچی کوکی نے برانڈ نام بدل کر “ہائے کو...

ٹوکیو، یکم نومبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/-- - ری برانڈنگ ...

‫انسپر نے “بی اینڈ آر” ڈجیٹل اکانمی اسٹر...

جینان، چین، 2 نومبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 2 نومبر کو انسپر ...

‫جی ایس ایل (GSL) کی مشرق وسطی سروس (GCX...

ہانک کانگ، 02 نومبر،2017/ پی آر نیوز وائر/-- گولڈ اسٹارلائن (Gold ...

‫24 ویں یانگلنگ ایگریکلچرل ہائی-ٹیک ایکس...

یانگلنگ، چین، 24 اکتوبر 2017ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/– 24 ویں یانگلنگ ایگریکلچرل ...

ڈسکوری چینل کی شی کے عہد پر تحقیق...

China: Time of Xi – تین قسطوں کی ایک نئي ...

سیرالیون کی خاتون اوّل اور بینگمیٹ نے اف...

فری ٹاؤن، سیرالیون، 13 اکتوبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– سیرالیون کی خاتون ...

ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے حصے کے طور پر ...

[caption id="" align="alignleft" width="215"] The 2nd Ordos International Conference for ...

‫آرٹ پرائس: معاصر آرٹ مارکیٹ کی سالانہ ر...

پیرس، 26 ستمبر، /2017 پی آر نیوز وائر/-- معاصر آرٹ لندن ...