اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن پر مسلسل تیسری بار اعتراض عائد کردیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات عائد کرکے تحریک انصاف کو 30اپریل کیلئے نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی نے چار مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹراپارٹی الیکشنز کی تفصیلات جمع کرائی تھیں۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن سے جلد از جلد پارٹی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی استدعا بھی کی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات 2 دسمبر کو ہوئے تھے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو 20 روز میں نئے پارٹی انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین سمیت تمام امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوئے تھے۔
کراچی(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس آف پاکستان کو الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد
Moreکراچی(پی پی آئی)اوپن مارکیٹ اوریوٹیلیٹی اسٹوروں پرمہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا، سفیدپوش طبقے کی دسترس سے دال بھی نکلنے لگی ہے۔ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر آٹے
Moreاسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید پر ایک ہی الزام
Moreکراچی(پی پی آئی) لالی وڈ فلم پوپی کی ویڈنگ 10 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ لالی ووڈ فلم پوپی کی ویڈنگ کاسٹ میں اداکار خوشحال خان، نازش جہانگیر، ریحان شیخ اور
Moreکراچی(پی پی آئی)فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار حسن طارق کی بدھ کو 42 ویں برسی منائی گئی۔ حسن طارق 1934 میں امرتسر میں پیدا ہوئے۔پی پی آئی کے مطابق حسن طارق نے
Moreنئی دہلی) پی پی آئی) ہمالیہ میں گلیشرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث نئی نئی جھیلیں جنم لے رہی ہیں جو نشیبی آبادیوں کے لیے خطرے کا باعث ہیں۔بھارت کی اسپیس
Moreسری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی مقبوضہ کشمیر کی صدر محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ جو کچھ اگست 2019میں چھینا گیا، سود کیساتھ واپس لیں گے۔ بجبہاڑہ میں عوامی ریلی سے
Moreکراچی(پی پی آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر مین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کو منایا جائے گا۔ دن منانے کا مقصد دنیا میں ملیریا کی روک تھام، اس پر قابو پانے کے
More