Facebook
RSS

Archive for اکتوبر, 2013

جنوبی کوریا کی سکیٹنگ کوئین کم یونا کا سوچی اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

سیول: جنوبی کوریا کی سکیٹنگ کوئین کم یونا نے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ جنوبی کوریا کی 23 سالہ کم یونا آخری بار ونٹر اولمپکس میں جادو جگانے کیلئے تیار ہیں۔ سوچی اولمپکس میں صرف 100 روز باقی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پاﺅں کی انجری سے نجات تو حاصل کر لی ہے مگر اب بھی درد محسوس ہوتا ہے۔ یقین ہے کہ   مزید پڑھیے

ہالی و وڈ ایکشن فلم ”رونن47“ کا نیا ٹریلر منظرعام پر آ گیا

نیویارک: بدلے اور انتقام کی آگ کے گرد گھومتی ہالی و وڈ ایکشن فلم ”رونن47“ کا نیا ٹریلر منظرعام پر آ گیا۔ کارل ایریک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اٹھارہویں صدی کے دوران جاپان میں سرگرم ایک ایسے جنگجو گروپ کی ہے جس میں شامل ایک نوجوان کو اپنے ماسٹر کو انصاف دلانے کیلئے لڑنا پڑتا ہے۔ یونیورسل پکچرز کے تحت بنی اس فلم میں بہادر   مزید پڑھیے

نجم سیٹھی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں نجم سیٹھی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست گزار احمد نواز نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ عدالت نے نجم سیٹھی کوچیئرمین پی سی بی کے عہدے پرکام کرنے سے روکا،،نجم سیٹھی نے سوشل ویب سائٹ پرخود کوچیئرمین کہا،نجم سیٹھی نے جان بوجھ کرعدالتی حکم کی خلاف ورزی کی،،نجم سیٹھی نے ٹی وی شو میں عدالتی حکم نامے   مزید پڑھیے

حکومتی سست روی کے سبب پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم ہونےکاامکان

کراچی: پاکستانی حکومت کی سست روی کے آگے ایران نے بھی گھٹنے ٹیک دیئے، ایران گیس پائپ لائین منصوبہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ ہے، تہران نے طوالت کے باعث گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے کا اشارہ دے دیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے وزیر پیٹرولیم بجان نامدار کا کہنا ہے کہ تہران نے اسلام آباد کے ساتھ اربوں ڈالر کے گیس پائپ لائن   مزید پڑھیے

کراچی بدامنی عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ کاعبوری حکم نامہ جاری

اسلام آباد: کراچی بدامنی عمل درآمد کیس میں سپریم کورٹ نے عبوری حکم نامہ جاری کردیا ۔عبوری حکم میں کہا گیا ہے کہ کراچی کو اسلحہ سے پاک کئے بغیر قیام امن ممکن نہیں ہے۔سپریم کورٹ نے کراچی بدامنی عمل درآمد کیس میں عبوری حکم جاری کرتے ہوئے گزشتہ تین سال کے دوران کراچی پورٹ اورڈرائی پورٹ پرآنے والے اسلحے کی رپورٹ طلب کرلی ہے،عبوری حکم میں کہا گیا ہے   مزید پڑھیے

پاسپورٹ کی مدت دس سال کی جائے : کراچی چیمبر آف کامرس

کراچی:  کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاسپورٹ کی مدت پانچ سے بڑھا کر دس سال کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ایوان صنعت و تجارت کراچی کے صدر عبداللہ ذکی نے وفاقی وزارت داخلہ کو تجویز دی ہے کہ پاسپورٹ کی مدت پانچ سال کے بجائے دس سال کی جائے۔ انھوں نے کہا کہ نئے پاسپورٹ کے اجرا اور تجدید کے دوران درپیش مشکلات سے تاجر برادری اور عوام   مزید پڑھیے

انڈی میوزک کے لیے جاپان میں بننے والا سپ...

ٹوکیو، 11 دسمبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/-- سینکو گروپ ہولڈنگز ...

‫ایئر چائنا بیجنگ – برسبین روٹ کا باضابط...

یجنگ، 13 دسمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 10 دسمبر 2017ء کو ایئر ...

سب سے بڑی لسٹڈ سعودی ریئل اسٹیٹ ڈولپر کم...

دبئی ،یواے ای اورفلورینس, اٹلی, 13 دسمبر 2017/ پی آر ...

‫2017ء سانیا انرجی انٹرنیشنل فورم کی توج...

سانیا، چین، 9 دسمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- “ماحول دوست توانائی اور ...

‫2017ء سانیا انرجی انٹرنیشنل فورم کی توج...

سانیا، چین، 10 دسمبر 2017ء/ سن ہوا- ایشیانیٹ/– “ماحول دوست ...

گوانگچو کے ہانگپو ضلع کی تشہیری وڈیو کا ...

وانگچو، چین، 8دسمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– جیسا کہ 6سے 8دسمبر تک فورچیون ...

ٹیئنز نے نئی دہلی میں 22 ویں سالگرہ کا ج...

نئی دہلی، 7 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- چینی کثیر القومی اداروں کے ...

ٹیئنز گروپ نے چین کے نیشنل برانڈ پبلسٹی ...

بیجنگ، چین، 6 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- تیانجن میں صدر دفاتر رکھنے ...

‫ہٹاچی کوکی نے برانڈ نام بدل کر “ہائے کو...

ٹوکیو، یکم نومبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/-- - ری برانڈنگ ...

‫انسپر نے “بی اینڈ آر” ڈجیٹل اکانمی اسٹر...

جینان، چین، 2 نومبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 2 نومبر کو انسپر ...