Facebook
RSS

Archive for دسمبر, 2013

جیک کیلس ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے تیسرے کرکٹر بن گئے

ڈربن: جنوبی افریقی آل راﺅنڈر جیک کیلس انٹرنیشنل ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنا کر بھارتی بلے باز ڈریوڈ سے تیسری پوزیشن چھین لی۔ الوداعی مقابلے کو سنچری سے یادگار بنانے والے چوتھے پروٹیز کرکٹر بن گئے۔ جنوبی افریقہ کے سٹار آل راﺅنڈر جیک کیلس نے اپنے آخری ٹیسٹ میچ کو کئی ریکارڈز ایک ساتھ جڑ کر یادگار بنا لیا ہے۔ انھوں نے بھارت کے خلاف ڈربن میں   مزید پڑھیے

ہوپ مین کپ : فرانس نے جمہوریہ چیک کو دو ایک سے شکست دیدی

پرتھ: ہوپ مین کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانس کی ٹیم نے جمہوریہ چیک کو دو ایک سے شکست دیدی۔ آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں فرانسیسی کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ سنگلز ایونٹ میں فرانس کے جوویلفریڈ سونگا نے چیک کے راڈک سٹیپنک کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ دوسرے خواتین سنگز کے میچ میں چیک نے پیٹراکوویٹوا نے کامیابی حاصل کر   مزید پڑھیے

سال 2013میں دنیائے کرکٹ کے چند عظیم کھلاڑیوں نے کھیل کو الوداع کیا

کراچی: سال2013 میں دنیائے کرکٹ کے چند عظیم کھلاڑیوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی اختیارکیں۔ کرکٹ میں کھلاڑی آتے اور جاتے ہی رہتے ہیں۔ لیکن سال دوہزار تیرہ کرکٹ کی تاریخ میں کبھی فراموش نہیں ہوسکے گا۔ اس سال دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کی حکمرانی کا سورج غروب ہوگیا۔ کئی برسوں تک کرکٹ میں بادشاہت قائم رکھنے والے ٹنڈولکر نے شاہی تخت چھوڑ دیا۔ ٹنڈولکر   مزید پڑھیے

نئی ٹیسٹ رینکنگ:مصباح کی تنزلی ،سعیداجمل کی چوتھی پوزیشن برقرار

دبئی: آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ جنوبی افریقی بیٹسمین جیک کیلس نے کیرئیرکا اختتام بارہویں پوز یشن پرکیا۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی رینکنگ میں ایک درجے تنزلی جبکہ بالنگ میں سعید اجمل کی چوتھی پوزیشن برقرارہے۔ ڈربن میں بھارت کیخلاف کھیلے جانیوا لے دوسرے ٹیسٹ میں کیرئیرکی پینتالیسویں سنچری اسکورکرنیکی بدولت جنوبی افریقی بیٹسمین جیک کیلس کی رینکنگ میں تین درجے   مزید پڑھیے

جیت کیلئے عمر کی قید نہیں ،دوبارہ گرینڈ سلم جیت کر دکھاﺅں گا : راجر فیڈرر

برسبین: سابق عالمی نمبر ایک سوئٹزلینڈ کے ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے کہا ہے کہ وہ 32سال کی عمر میں بھی گرینڈ سلم ٹائٹل جیت سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے متواتر انجریز کے باعث وہ سال 2013میں ایک سنگل ٹائٹل ہی جیت سکے تاہم نئے سال میں وہ شاندار کارکردگی سے گرینڈ سلم ٹورنامنٹ جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔واضح رہے کہ راجر فیڈرر اس وقت   مزید پڑھیے

آئرلینڈ کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کھیلے گی

ڈبلن: آئر لینڈ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کی ڈومیسٹک ون ڈے ٹورنامنٹ کھیلنے کی دعوت قبو ل کرلی ۔ ایونٹ جنوری کے آخر میں شروع ہوکر فروری کے وسط میں اختتام پذیر ہوگا۔ مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں سات ٹیموں کو جوائن کرے گی ۔ آئرلینڈ ٹیم کے کوچ فل سیمنز نے اپنے بیان میںکہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت سے ہمارے   مزید پڑھیے

ڈسکوری چینل کی شی کے عہد پر تحقیق...

China: Time of Xi – تین قسطوں کی ایک نئي ...

سیرالیون کی خاتون اوّل اور بینگمیٹ نے اف...

فری ٹاؤن، سیرالیون، 13 اکتوبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– سیرالیون کی خاتون ...

ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے حصے کے طور پر ...

[caption id="" align="alignleft" width="215"] The 2nd Ordos International Conference for ...

‫آرٹ پرائس: معاصر آرٹ مارکیٹ کی سالانہ ر...

پیرس، 26 ستمبر، /2017 پی آر نیوز وائر/-- معاصر آرٹ لندن ...

ریڈ بیچ میں چینی مرطوب زمین کا کرشمہ پائ...

پانجن، چین، 26 ستمبر 2017ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/-- رقبے کے اعتبار سے ...

‫آرٹ پرائس: سو – چین میں مصوری کے معاصر ...

پیرس، 20 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- سو بیجنگ میں پیدا ہوئیں اور ...

ویوو کے طاقتور سیلفی شوٹر، وی 7 پلس ایش...

دورجدیدکا اسمارٹ ترین فون جو نوجوانوں کی طرز ...

سیانگیانگ – وسطی چین میں شہری تعمیر کے ل...

سیانگیانگ، چین، 18 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- وسطی چین کے صوبہ ہوبی ...

‫ریڈ بیچ: نایاب پرندوں کی توجہ حاصل کرتا...

پانجن، چین، 13 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- ہر خزاں میں چین میں ...

اسلام کا ایک رکن جو لاکھوں لوگوں کو متحد...

جدہ، سعودی عرب، 13 ستمبر، 2017/PRNewswire/ -- حج اسلام کے ...