Facebook
RSS

Archive for فروری, 2014

خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ 3 ہلاک

خیبر ایجنسی: خیبر ایجنسی میں باڑا کے علاقے نوگزی بابا میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک اور تین زخمی ہو گئے فائرنگ کے تبادلے میں دو سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لئے پشاور سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا۔ ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کی لاشوں کو لیویز سنٹر منتقل کر دیا گیا۔ جھڑپ کے بعد علاقے   مزید پڑھیے

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی درآمد کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایل این جی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ ایل این جی درآمد کی حتمی منظوری وزیراعظم دیں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ای سی سی نے ایل این جی معاہدے کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ایل این جی کی درآمد کے لیے تمام متعلقہ قواعد و ضوابط پورے کیے جائیں   مزید پڑھیے

بھارتی فوجی نے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خود کشی کر لی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی نے فائرنگ کر کے اپنے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔سری نگربھارتی کرنل کے مطابق سری نگر کے قریب واقع فوجی کیمپ میں فوجی نے اپنے ساتھیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس سے اس کے پانچ ساتھی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ واقعے کے بعد فوجی نے خود کو بھی گولی مار کر خود کشی   مزید پڑھیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاوید میانداد کا استعفیٰ منظور کرلیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاوید میانداد کا بطور ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے استعفیٰ منظور کرلیا ہے جبکہ بورڈ کے آئین پر نظر ثانی کے لئے کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ہے۔ لاہور میں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے مینجمنٹ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں ڈائرکٹر جنرل کا عہدہ ختم کر   مزید پڑھیے

غیر اخلاقی سرگرمیوں سے متعلق جمشیددستی کے الزامات بے بنیادہیں:چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ معزز رکن جمشید دستی کی جانب سے پارلیمنٹیرینز پر لگائے گئے الزامات قطعی طور پر جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، بہترہوتا کہ ایسے الزمات لگانے سے قبل اس کے ثبوت اسپیکر قومی اسمبلی کو دیتے جاتے۔پارلیمنٹ ہاوس میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے جمشید دستی کی جانب سے عائد الزامات کا   مزید پڑھیے

حیدرآباد :نجی بینک سے مسلح ڈاکو 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

حیدرآباد: حیدرآباد میں نجی بینک میں ڈکیتی کی واردات میں مسلح ڈاکو40لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، ڈاکو سیکورٹی گارڈز کی وردیوں میں ملبوس تھے۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد نمبر گیارہ میں واقع ایک نجی بینک میں سات مسلح ڈاکو داخل ہوئے اور اسلحہ کے زور پر بینک کے عملے اور وہاں موجود افراد کو یرغمال بنالیا، ڈاکووں نے بینک میں باآسانی لوٹ مار کی اور چالیس   مزید پڑھیے

انڈی میوزک کے لیے جاپان میں بننے والا سپ...

ٹوکیو، 11 دسمبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/-- سینکو گروپ ہولڈنگز ...

‫ایئر چائنا بیجنگ – برسبین روٹ کا باضابط...

یجنگ، 13 دسمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 10 دسمبر 2017ء کو ایئر ...

سب سے بڑی لسٹڈ سعودی ریئل اسٹیٹ ڈولپر کم...

دبئی ،یواے ای اورفلورینس, اٹلی, 13 دسمبر 2017/ پی آر ...

‫2017ء سانیا انرجی انٹرنیشنل فورم کی توج...

سانیا، چین، 9 دسمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- “ماحول دوست توانائی اور ...

‫2017ء سانیا انرجی انٹرنیشنل فورم کی توج...

سانیا، چین، 10 دسمبر 2017ء/ سن ہوا- ایشیانیٹ/– “ماحول دوست ...

گوانگچو کے ہانگپو ضلع کی تشہیری وڈیو کا ...

وانگچو، چین، 8دسمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– جیسا کہ 6سے 8دسمبر تک فورچیون ...

ٹیئنز نے نئی دہلی میں 22 ویں سالگرہ کا ج...

نئی دہلی، 7 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- چینی کثیر القومی اداروں کے ...

ٹیئنز گروپ نے چین کے نیشنل برانڈ پبلسٹی ...

بیجنگ، چین، 6 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- تیانجن میں صدر دفاتر رکھنے ...

‫ہٹاچی کوکی نے برانڈ نام بدل کر “ہائے کو...

ٹوکیو، یکم نومبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/-- - ری برانڈنگ ...

‫انسپر نے “بی اینڈ آر” ڈجیٹل اکانمی اسٹر...

جینان، چین، 2 نومبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 2 نومبر کو انسپر ...