Facebook
RSS

Archive for مئی, 2014

ہاشم آملہ انگلش کاﺅنٹی میں گراہم اسمتھ کی جگہ لیں گے

لندن: جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین ہاشم آملہ انگلش کاﺅنٹی سرے میں گراہم اسمتھ کی جگہ لیں گے۔سابق پروٹیز کپتان اور سرے کے کھلاڑی گراہم اسمتھ زخمی ہوکر کاﺅنٹی کے باقی میچوں سے باہر ہوگئے تھے جس کے بعدان کے ہم وطن کھلاڑی ہاشم آملہ کو ان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اسمتھ 2012سے انجریز سے چھٹکارا پانے میں ناکام ہیں جس کے با عث وہ   مزید پڑھیے

جھنگ میںفیس بک استعمال کرنے سے روکنے پر بیٹے نے زہریلی گولیاں کھالیں

جھنگ: جھنگ میں فیس بک پر لڑکیوں سے بات کرنے سے باپ کے روکنے پر بیٹے نے زہریلی گولیاں کھالیں،فوری طبی امداد ملنے پر اس کی جان بچالی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وقار احمدنے گزشتہ رات ا والدکی جانب سے فیس بک پر لڑکی سے بات کرنے سے روکنے پر اس نے طیش میں آکر زہریلی گولیاں کھالیںفوری طبی امداد ملنے اس کی جان بچ گئی۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے   مزید پڑھیے

امریکی نیشنل باسکٹ بال:سین اونٹونیو سپرز کی تھنڈر کے خلاف فتح

ٹیکساس: امریکی نیشنل باسکٹ بال ایسو سی ایشن میں سین انٹونیو سپرزکی ٹیم نے اوکلا ہامہ تھنڈر کو ہرا کر سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی۔امریکی ریاست ٹیکساس میں بیسٹ آف سیون باسکٹ بال سیریز کا اہم میچ کھیلا گیا۔ میزبان ٹیم سین انٹونیو سپرز نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد مہمان ٹیم اوکلا ہامہ کو شکست دی۔سپرز نے حریف ٹیم کے خلاف 77 کے   مزید پڑھیے

پٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے ٹرک مالکان فاقہ کشی پر مجبور ہیں: ٹرک اونرز ایسوسی ایشن

میرپورخاص: ٹرک اونرز ایسوسی ایشن میرپورخاص کے صدرعلیم قائم خانی نے کہا ہے کہ پیڑول و ڈیزل مصنوعات میں اضافہ ، بیوپاریوں اور اڈا مالکان کی من مانی نے ٹرک مالکان کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے۔ٹرک اونر ایسو سی ایشن میرپورخاص کے صدر علیم قائم خانی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے آئے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور کمی اور اڈا مالکان اور   مزید پڑھیے

قومی ٹیم کی کپتانی کے لیے کبھی لالچ نہیں کی :شاہد آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کبھی بھی قیادت کے لیے لالچ نہیں کی۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ بورڈ میں تبدیلیوں سے کرکٹ اور کرکٹرز کو نقصان نہیں ہونا چاہیے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میںجاری قومی ٹیم کے سمر کیمپ کے بعد پریس کانفرنس کر تے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انھیں کرکٹ کھیلتے ہوئے 18 سال کا عرصہ گزر گیا   مزید پڑھیے

ریجنل کرکٹ حیدر آباد ایسو سی ایشن کے صدارتی انتخابات

حیدرآباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن حیدرآباد کے صدر کے انتخابات 12 جولائی 2014 کو نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میں منعقد ہوں گے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن حیدرآباد کی خالی نشست صدر کے عہدے کے انتخاب کرنے کے لیے انتخابات میں حیدرآباد ریجن کے عہدیداران اپنے ووٹ   مزید پڑھیے

انڈی میوزک کے لیے جاپان میں بننے والا سپ...

ٹوکیو، 11 دسمبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/-- سینکو گروپ ہولڈنگز ...

‫ایئر چائنا بیجنگ – برسبین روٹ کا باضابط...

یجنگ، 13 دسمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 10 دسمبر 2017ء کو ایئر ...

سب سے بڑی لسٹڈ سعودی ریئل اسٹیٹ ڈولپر کم...

دبئی ،یواے ای اورفلورینس, اٹلی, 13 دسمبر 2017/ پی آر ...

‫2017ء سانیا انرجی انٹرنیشنل فورم کی توج...

سانیا، چین، 9 دسمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- “ماحول دوست توانائی اور ...

‫2017ء سانیا انرجی انٹرنیشنل فورم کی توج...

سانیا، چین، 10 دسمبر 2017ء/ سن ہوا- ایشیانیٹ/– “ماحول دوست ...

گوانگچو کے ہانگپو ضلع کی تشہیری وڈیو کا ...

وانگچو، چین، 8دسمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– جیسا کہ 6سے 8دسمبر تک فورچیون ...

ٹیئنز نے نئی دہلی میں 22 ویں سالگرہ کا ج...

نئی دہلی، 7 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- چینی کثیر القومی اداروں کے ...

ٹیئنز گروپ نے چین کے نیشنل برانڈ پبلسٹی ...

بیجنگ، چین، 6 نومبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- تیانجن میں صدر دفاتر رکھنے ...

‫ہٹاچی کوکی نے برانڈ نام بدل کر “ہائے کو...

ٹوکیو، یکم نومبر 2017ء/کیوڈو جے بی این-ایشیانیٹ/-- - ری برانڈنگ ...

‫انسپر نے “بی اینڈ آر” ڈجیٹل اکانمی اسٹر...

جینان، چین، 2 نومبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– 2 نومبر کو انسپر ...