Facebook
RSS

Archive for ستمبر, 2014

کھلونوں اور بچوں کی مصنوعات کے لیے ایشیا کی سب سے بڑی نمائش 14 اکتوبر کو شنگھائی میں شروع ہوگی، نمائش کنندگان کی ریکارڈ تعداد شریک ہوگی

بیجنگ، 30 ستمبر 2014ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیانیٹ پاکستان — نمائش کی گنجائش کے اعتبار سے کھلونوں اور بچوں کی مصنوعات کا ایشیا کا سب سے بڑا میلہ 2014ء چائنا ٹوائے ایکسپو اور چائنا کڈز ایکسپو 14 سے 16 اکتوبر تک اپنے دروازے کھولے گا، جس میں 120,000 مربع میٹر نمائشی مقام پر 1,364 عالمی نمائش کنندگان شرکت کررہے ہیں، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ ہیں۔ رواں سال   مزید پڑھیے

میرپورخاص میں مقابلہ تن سازی ،شبیر بلوچ نے جیت لی

میرپورخاص:ایمیچر باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن میرپورخاص کی جانب سے ماڈل کالج میں مقابلہ تن سازی کا انعقاد کیاگیا۔ ایمیچر باڈی بلڈنگ میرپورخاص کی جانب سے ماڈل کالج میرپورخاص میں مقابلہ تن سازی کا انعقاد کیا گیا ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بدین سید عطااللہ حسین شاہ اور مختیار کار میرپورخاص بشیر جسکانی نے مہمان خصوصی تھے۔ مقابلے میں باڑی بلڈروں نے اپنے فن کا بہتر مظاہرہ کیا جس میں مسٹر اوپن   مزید پڑھیے

چمپیئنز لیگ: سینٹ جرمن کے زلاٹن ابراہیمووک میچ سے باہر

برلن:جرمن فٹ بال کلب سینٹ جرمن نے اعلان کیا ہے کہ اسٹار کھلاڑی زلاٹن ابراہیمووک بارسلونا کے خلاف چمپیئنز لیگ کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ سینٹ جرمن کے مطابق ابراہیمووک مکمل طور پر فٹ نہیں ہیں، واضح رہے ابراہیمووک سینٹ کلب کے آخری دومیچوں میں بھی ایڑی میں انجری کے باعث حصہ نہیں لے سکے تھے۔ابراہیمووک کی جگہ یوروگوائے کے فٹ بالر ایڈسن کاوانی ٹیم کی قیادت کریں گے   مزید پڑھیے

انگلش پریمئر لیگ: آرسنل منیجر ونگر کھلاڑیوں کی انجری سے پریشان

لندن: انگلش کلب آرسنل کے ٹیم منجیر آرسینے ونگر کھلاڑیوں کی پے در پے انجریوں سے پریشان ہوگئے ہیں۔آرسینے ونگر پریمئر لیگ کے آئندہ کے مقابلوں اور چیلسی کے خلاف اہم مقابلے کے لیے اہم کھلاڑیوں سے محروم ہونے پر شدید پریشانی کا اظہار کیا ہے اور سیزن میں ٹیم کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔آرسنل کے اہم کھلایوں آرون رامسے،میکل آرٹیٹا ،جیک ولشر،جیشو مونریال اوریایا سانوگا کے زخمی   مزید پڑھیے

امریکی بیس بال کھلاڑی ڈیرک جیٹر ریٹائر ہوگئے

نیویارک: امریکی بیس بال ٹیم کے کھلاڑی ڈیرک جیٹر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ڈیرک جیٹر نے امریکی میجر لیگ بیس بال کے 20سیزن میں نیویارک یانکیز کی نمائندگی کی۔40سالہ ڈیرک پانچ دفعہ ورلڈ سیریز چمپیئن رہے،نیویارک یانکیز کے1990 اور 2000میں ڈیرک کی قیادت میں چمپیئن بنی تھی۔ڈیرک جیٹربیس بال میں3ہزار ہٹ کرنے والے چھٹے کھلاڑی ہیں۔نیویارک یانکیز کی ٹیم نے انھیں تاریخٰی الواداع کیا اور مداحوں نے بھی یادگار انداز   مزید پڑھیے

چائنا اوپن :سرینا ولیمز،مارن کلک دوسرے مرحلے میں داخل، مینز ڈبلز میں رافیل نڈال کی جوڑی باہر

بیجنگ:عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار سرینا اولیمز اور مارن کلک نے چائنا اوپن ٹینس کے دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا جبکہ انجری سے صحت یاب ہو کر واپس آنے والے عالمی نمبر دو رافیل نڈال ڈبلز کے مقابلے میں شکست کھاکر باہر ہوگئے۔امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز،ہسپانوی کھلاڑی الویا سولرایسپینولا کے خلاف پہلے سیٹ کے شروع میں خسارے میں جانے کے بعد کامیابی سے کھیل میں واپس آگئیں اور   مزید پڑھیے

ڈسکوری چینل کی شی کے عہد پر تحقیق...

China: Time of Xi – تین قسطوں کی ایک نئي ...

سیرالیون کی خاتون اوّل اور بینگمیٹ نے اف...

فری ٹاؤن، سیرالیون، 13 اکتوبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/– سیرالیون کی خاتون ...

ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے حصے کے طور پر ...

[caption id="" align="alignleft" width="215"] The 2nd Ordos International Conference for ...

‫آرٹ پرائس: معاصر آرٹ مارکیٹ کی سالانہ ر...

پیرس، 26 ستمبر، /2017 پی آر نیوز وائر/-- معاصر آرٹ لندن ...

ریڈ بیچ میں چینی مرطوب زمین کا کرشمہ پائ...

پانجن، چین، 26 ستمبر 2017ء/سن ہوا-ایشیانیٹ/-- رقبے کے اعتبار سے ...

‫آرٹ پرائس: سو – چین میں مصوری کے معاصر ...

پیرس، 20 ستمبر 2017ء/پی آرنیوزوائر/-- سو بیجنگ میں پیدا ہوئیں اور ...

ویوو کے طاقتور سیلفی شوٹر، وی 7 پلس ایش...

دورجدیدکا اسمارٹ ترین فون جو نوجوانوں کی طرز ...

سیانگیانگ – وسطی چین میں شہری تعمیر کے ل...

سیانگیانگ، چین، 18 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- وسطی چین کے صوبہ ہوبی ...

‫ریڈ بیچ: نایاب پرندوں کی توجہ حاصل کرتا...

پانجن، چین، 13 ستمبر 2017ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- ہر خزاں میں چین میں ...

اسلام کا ایک رکن جو لاکھوں لوگوں کو متحد...

جدہ، سعودی عرب، 13 ستمبر، 2017/PRNewswire/ -- حج اسلام کے ...