اعظم سواتی پر ہونے والے ظلم پر کوئی ہلا تک نہیں

بس اگر کچھ کیا تو اعظم سواتی کو ہی گرفتار کر لیا:حماد اظہر
لاہور(پی پی آ ئی)پی ٹی آ ئی کے رہنماحماد اظہر نے سنیٹر اعظم سواتی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہو ئے اپنے ٹو ئٹر پیغام میں کہا ہے کہ”ارشد شریف کے قاتل پکڑے نہیں، عمران پر قاتلانہ حملہ کرانے والوں پر ایف آئی آر کاٹی نہیں، اعظم سواتی پر ہونے والے ظلم پر کوئی ہلا تک نہیں،بس اگر کچھ کیا تو اعظم سواتی کو ہی گرفتار کر لیا،پوری قوم بلاوجہ تھو تھو نہیں کر رہی“۔

Next Post

اتحادی حکومت نے تخت لاہور کو اپنا اگلا ہدف بنا لیا سابق صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

Sun Nov 27 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)موجودہ حکو مت آصف علی زرداری کو اہم ٹاسک دیتے ہوئے پنجاب حکومت کو اپنا اگلا ہدف بنا لیا ہے۔سابق صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے راولپنڈی جلسے میں عمران […]