اسلام آ باد(پی پی آ ئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قرآ العین کو نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی ترجمان کا اعلان کیا گیا۔ قرآالعین نئی ترجمان ڈائریکٹر میڈیا کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔ای سی پی کی جانب سے نئی تقرری کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔قرآ العین ہارون شنواری خان کی جگہ ترجمان کی ذمہ داریاں سنھبالیں گی۔
Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
Fri Dec 2 , 2022
اسلام آباد(پی پی آ ئی) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمپنیوں کو پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں بالخصوص شمسی توانائی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے چائنہ کنسٹرکشن تھرڈ انجینئرنگ بیورو کے وفد کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں معاون خصوصی طارق فاطمی، ظفرالدین محمود،سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔وزیر […]