کراچی/کوئٹہ (پی پی آئی)سندھ اور بلوچستان میں ملیریا میں مبتلا افراد کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جس کے باعث یونیسیف کی مدد لی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ نومبر کے اعداد و شمار کے مطابق سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا کیسز کم نہیں ہو رہے بلکہ بڑھے ہیں۔
Next Post
ریڈیوپاکستان کا عملہ پنشن، کمیوٹیشن اور دیگر مراعات سے محروم سرکاری ادارہ کو شدید مالی بحران کا سامنا،نشریات کی بندش کا خدشہ
Fri Dec 9 , 2022
کراچی (پی پی آئی) ریڈیوپاکستان کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے اور اس نے وزارت خزانہ سے 4.42 ارب روپے کے اضافی فنڈ مانگے یہیں تاکہ سرکاری ریڈیو کی نشریات کو بند ہونے سے بچایا جاسکے۔۔ ریڈیو پاکستان کے پاس ملازمین کی پنشن، کمیوٹیشن اور دیگر مراعات کی ادائیگی کے لیے وسائل نہیں ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ وزارت […]