Facebook
RSS

ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کو مشکل ہو گی: رانا ٹنگا

Comments Off on ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کو مشکل ہو گی: رانا ٹنگا
نومبر 30, 2013
ویب ڈیسک

کولمبو: سری لنکا کے سابق مایہ ناز بلے باز رانا ٹنگا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں دنیا کے خطرناک بولرز ہیں اور وہ کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں البتہ پاکستان کی بیٹنگ لائن غیر مستحکم ہے۔ بھارتی ٹیم کی بیٹنگ بہت مضبوط ہے لیکن بولنگ سائیڈ کمزور ہے۔ بھارت کو بھی اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے لئے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ارجنا رانا ٹنگا نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں دنیا کے خطرناک بولرز ہیں اور وہ کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں البتہ پاکستان کی بیٹنگ لائن غیر مستحکم ہے۔ 2015 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے کے لئے جدوجہد کرنی ہوگی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم کی بیٹنگ بہت مضبوط ہے۔ تاہم بھارت کی بولنگ سائیڈ کمزور ہے۔ میرے خیال میں بھارت کو بھی اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے لئے سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ 1996 ورلڈ کپ کے فاتح کپتان رانا ٹنگا نے کہا بھارتی بیٹسمینوں نے ون ڈے میچز میں خود کو منوا لیا لیکن بھارت کو چاہیے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں بھی خود کو بہتر ثابت کرے۔

Comments are closed.

‫2019 جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا کی اشیاء...

کن مینگ، چین، 17 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- 2019 جنوب اور جنوب ...

زوزین اور ایک پاکستانی فیڈ انٹرپرائز باہ...

ووژی، چین، 13 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/۔۔ بیلٹ اور روڈ ایسوسی ...

فینگ چینگ کینگ سٹی میں بین الاقوامی طبی ...

فینگ چینگ کینگ ، چین، 3 جون ، 2019/پی آرنیوزوائر/-- ...

کنٹون فیئر کا بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے سات...

[caption id="" align="alignleft" width="258"] کنٹون فیئر کا بیلٹ اینڈ روڈ ...

چانگچون چین میں بڑے کھیلوں کا سیاحتی مقا...

چانگچون ، چین، 29 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/۔۔ 27 مئی کو بین ...

‫چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو ...

گوئیانگ، چین،28 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو ...

مینیکون نے مینیکون بلوم میوپیا کنٹرول می...

ناگویا، جاپان، 28 مئی، 2019،/کیوڈوجے بی این- ایشیانیٹ/-- - یہ آغازمینیکون ...

گائیڈ پوائنٹ نے مشرق وسطی میں موجودگی کو...

نیویارک، مئی 28، 2019/پی آر نیوزوائر/-- گائیڈ پوائنٹ نیو ...

چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹول چین کے شہر ...

چنگدو، چین،21 مئی، 2019/ ژنہوا۔ایشیانیٹ/-- چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹیول ...

‫دنیا بھر سے بورڈ اور کارڈ گیمز کے” سپرب...

ہینگشوئی، چین، 17 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- 2019 آئی ایم ایس اے ...