ذر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ذر مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر چکے ہیں اور ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر کھڑا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو ئٹ میں اسد عمر نے کہا ہے کہ قانون اور آئین اب پاکستان میں صرف کاغذ پر رہ گئے ہیں،یہاں کالی ویگو ڈالے سیاسی مخالفین پر دباؤ ڈالنے کے لئے بندے اٹھا رہے ہیں،کوئی حال نہیں ملک چلانے والوں کا۔

Next Post

نئے الیکشن کیلئے عوامی رائے میں کمی کے بجائے اضافہ ہوا: فرخ حبیب

Sat Jan 7 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی رہنما فرخ حبیب نے مو نس الٰہی کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ پچھلے 8 ماہ میں جو ملک کا نقصان ہوا کیا وہ کافی نہیں ہے؟پھر وہی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کا دباؤ ڈالنے کی کاروائیاں کون کررہا ہے؟۔ سماجی را بطے کی ویبس […]