مونس الٰہی اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کیلئے ہراساں کیا جا رہا ہے:فواد چوہدری کا الزام

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الزام لگاتے ہو ئے کہا ہے کہ مونس الٰہی اور ان کے خاندان پر دباؤ بڑھانے کیلئے انھیں ہراساں کیا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آ ئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ
تحریک انصاف اس کی شدید مذمت کرتی ہے، موجودہ حکومت کو برقرار رکھنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے پاس طاقت کا استعمال کے علاوہ کو ئی چارہ نہیں لہذا سیاسی خلاف بہیمانہ طاقت استعمال کی جار ہی ہے یہ ظلم زیادہ دیر نہیں۔

Next Post

2وقت کی روٹی کیلئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی 100دنوں میں الیکشن شیڈول دیناہوگا ورنہ تباہی ہے: شیخ رشید

Sun Jan 8 , 2023
را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2وقت کی روٹی کیلئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے،اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتا ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں زرمبادلہ […]