اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ کے رہنما حنا پر ویز بٹ نے کہا ہے کہ جو لوگ ملک ڈیفالٹ کی باتیں کرتے وہ پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما حنا پر ویز بٹ نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ہم نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب اسکی دوبارہ تعمیر کر رہے ہیں،جو آپکو کہہ رہے ہیں ملک ڈیفالٹ ہو رہا وہ پاکستان کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ ایسے بے شرم لوگ جھوٹی خبریں پھیلا کر معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔
Next Post
شہبازشریف،آصف زرداری اور عمران خان پاکستان کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے:سراج الحق
Sun Jan 8 , 2023
لاہور(پی پی آ ئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ شہبازشریف،آصف زرداری اور عمران خان پاکستان کیلئے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہے،شہباز شریف،آصف زرداری،عمران پاکستان میں ایٹم بم کی طرح گرے ہیں،انہوں نے ملک کا سب کچھ تباہ کردیا ہے۔سراج الحق کاکہناتھا کہ ناگاساکی اور اور ہیروشیما پر امریکا نے ایٹم بم برسایا تھا،ناگاسااور ہیرو شیما دوبارہ آباد […]