کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد/کرا چی(پی پی آ ئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر آج فیصلہ سنائے گا۔بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر ایم کیوایم، جماعت اسلامی اورسندھ حکومت کی درخواستوں پر آج فیصلہ سنایا جائے گا، الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے کاز لسٹ جاری کردی۔چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت 3 رکنی کمیشن پیر کی صبح 10بجے محفوظ فیصلہ سنائے گا۔خیال رہے کہ جمعہ 6جنوری کو الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Next Post

عمران نیازی ہر روز نئے بہانے تراشتا ہے: عابد شیر علی

Sun Jan 8 , 2023
لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اعتماد کا ووٹ لے سکتی ہے تو پھر انتظار کس بات کا ہے،لے کیوں نہیں لیتیہے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما عابعد شیر نے کہا ہے کہ عمران نیازی ہر […]