عمران نیازی ہر روز نئے بہانے تراشتا ہے: عابد شیر علی

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت اعتماد کا ووٹ لے سکتی ہے تو پھر انتظار کس بات کا ہے،لے کیوں نہیں لیتیہے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما عابعد شیر نے کہا ہے کہ عمران نیازی ہر روز نئے بہانے تراشتا ہے، اسمبلی میں اکثریت ہوتی تو پہلے دن ہی ثابت کر کے اسمبلی توڑ دیتے، ناچ نہ جانے آ نگن ٹیڑھا۔

Next Post

آصف زرداری سے بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں کی ملاقات

Sun Jan 8 , 2023
بلوچستان کے کئی اہم شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان اسلام آ باد(پی پی آ ئی) بلوچستان کے سینئر سیاستدانوں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات میں بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اہم اعلان پر آصف زرداری نے بلوچ رہنماؤں کو […]