کراچی (پی پی آئی) جمعیت علمائے پاکستان اورنگی ٹاؤن کے زیراہتمام عرس غازی ممتازحسین قادری شہید ؒ وپیغام نظام مصطفےٰ ﷺ کانفرنس آج بروزاتوار بعدنماز عشاء مرکزی جامع مسجد ہاشمی اللہ والا روڈنزدچاندنی چوک اقبال بلوچ کالونی میں حافظ سید محمدابراہیم قادری منعقد ہوگی،پی پی آئی کے مطابق جمعیت علمائے پاکستان کیرہنما شبیر ابوطالب، عقیل انجم قادری، قاضی احمدنورانی، قاری خلیل احمدنورانی، عبدالوحید یونس، ملک محمدشکیل قاسمی، محمدشہاب الدین قادری، ڈاکٹرمحمودعالم آسی خرم فیضانی، شاداب متین اشرفی، عبدالقدیر قادری، حافظ عبدالماجد قادری، قاری مستقیم رضا قادری، صاحبزادہ عاصم غوری، محمدمظہر نورانی، محمداطہر نورانی، عبدالعلیم نورانی، محمداظہر نورانی، آصف میرخان،محمداسماعیل نورانی ودیگر شرکت وخطاب کریں گے۔
Next Post
معروف سماجی شخصیت حاجی اسلم آ ہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک
Sat Jan 7 , 2023
راولاکوٹ (پی پی آئی)غازی محمد امیر خان مرحوم کے حقیقی بھانجے معروف بزنس مین اور سماجی شخصیت حاجی اسلم خان کو آ ہوں اور سسکیوں میں آ بائی قبرستان ٹوپی انیاری میں سپرد خاک کر دیا گیا علالت کے باعث انہیں راولپنڈی منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے اس سے پہلے ان کی میت جب راولپنڈی سے ان […]