اسلام آباد(پی پی آئی)ملک بھر میں عالمی وباکورونا وائرس کے مزید 15مثبت کیسز رپورٹ ہو گئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 4 ہزار 23 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 15 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.37 فیصد رہی ہے،اس دوران کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 17 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Next Post
برفباری، بارش اوردھند، ملک بھر میں شدید سردی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات
Wed Jan 11 , 2023
اسلام آباد(پی پی آ ئی) ملک بھر میں شدید شردی نے ڈیرے ڈال لیے، بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی کا راج ہے،مغربی ہواوں کا نیا سسٹم ایران سے شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے دو روز تک بلوچستان کے 13 اضلاع میں بارش اوربرف باری جاری رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے […]