پی ٹی آئی کے پانچ ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے گا

لاہور(پی پی آ ئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے میڈیا کوارڈینیٹر اظہر مشوانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پانچ رکن صوبائی اسمبلی کو اعتماد کے ووٹ کے اجلاس میں نہ آنے پر ان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ان میں خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل فاروق چیمہ، دوست مزاری اور چوہدری مسعود شامل ہیں۔

Next Post

توشہ خانہ ریفرنس،ایک ہی کیس دیگر عدالتوں میں چیلنج کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ برہم

Thu Jan 12 , 2023
لاہور(پی پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے وکیل نے ایک کیس کو بیک وقت یہاں اور دوسری عدالت میں چیلنج کیوں کیا، جواب دیا جائے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست […]