پی ٹی آئی حکومتوں کے بدعنوانی کا منہ بولتا ثبوت ہے: عابد شیر علی
لاہور(پی پی آ ئی)مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما عابد شیر علی اپنی ٹو ئٹ میں پنجاب اور کے پی کے میں اٹا بحران پر عمل دیتے ہو ئے کہا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب سے اٹھنے والا آٹا بحران دونوں صوبوں میں پی ٹی آئی کی حکومتوں کے جرائم، بدانتظامی، نااہلی اور بدعنوانی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ قوم کو اس طرح بے توقیر کر کے عمران نیازی اپنی سیاست چمکا رہا ہے۔