کرسچین اسٹڈی سینٹر کے زیر اہتمام سندھ میں کمپوزٹ ہیریٹیج اور امن سازی پر 2 روزہ تربیتی پروگرام منعقد

سندھ بھر میں 25 سے زائد ہیٹ ریلیف کیمپ قائم ،ٹھنڈا پانی، او آر ایس، شربت، اور ابتدائی طبی امداد کا انتظام

بیرونی قرضوں کے مسئلے پر فوری طور پر قومی سیاسی مکالمہ شروع کیا جائے:پی ڈی پی

ڈپلومیسی، سیکورٹی-معرکہ حق میں کامیابی سے عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہوا، سردار مسعود

کراچی کلفٹن غازی مزار کے قریب سے ملنے والی نعش اسپتال منتقل

شہید بینظیر آباد میں پولیس کی چشم پوشی کے باعث منشیات کا دھندا بلا خوف و خطر جاری

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چوہدری سیاسی جماعتیں اس طرح تبدیل کرتا جیسے گرگٹ رنگ تبدیل کرتا:عطاتارڈ

لاہور(پی پی آ ئی)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطاتارڈ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری سیاسی جماعتیں اس طرح تبدیل کرتا جیسے گرگٹ رنگ تبدیل کرتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی راہنما عطاتارڈ نے فواد چوہدری کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا ہے کہ کوئی شرم ہوتی ہے، بلکہ تمہارے کیس میں تو نہیں ہوتی کیونکہ تم ابن الوقت ہو اور سیاسی جماعتیں اس طرح تبدیل کرتے ہو جیسے گرگٹ رنگ تبدیل کرتا ہے۔