اسلام آ باد(پی پی ئی) اسلام آ باد پو لیس نے خبر دار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ارشد شریف ایس جے آئی ٹی کیلیے فنڈز میسر ہیں،تفتیش پر اثر انداز ہونے اور شکوک پیدا کرنے کیلیے جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔اسلام آ باد پو یس کی جا نب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے فنڈز کی فراہمی اور حکومت نے تمام وسائل مہیا کیے۔تفتیش پر اثر انداز ہونے اور شکوک پیدا کرنے کیلیے جھوٹا پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Next Post
عمران خان کی آواز پر لبیک کہا، آئندہ بھی ساتھ دینگے:پرویز الٰہی
Sat Jan 14 , 2023
لاہور(پی پی آ ئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان کی آواز پر لبیک کہا اور آئندہ بھی ساتھ دینگے، اسمبلی کی تحلیل کے بعد نگران سیٹ اپ مشاورت سے تشکیل پائے گا۔وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی زیر صدارت لاہور میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس کے بعد قانونی و آئینی […]