کراچی بلدیاتی انتخابات،موجودہ صورتحال میں تصادم کا خدشہ ہے:رانا ثنا اللہ

اسلام آ باد /کراچی(پی پی آ ئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر بعض شرپسند عناصرصورتحال سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں کیونکہ سیاسی جماعتوں میں شدید اختلافات ہیں۔وزی داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ کوئی ایک چھوٹا سا واقعہ بھی حادثے کا سبب بن سکتا ہے الیکشن کمیشن اورعدلیہ حالات کی سنگینی کا نوٹس لے اور آئین اور قانون کی روشنی میں مناسب حل نکالا جائے۔

Next Post

عدالت کا عمران خان کو آخری موقع عدالت نے عمران خان کو 31 جنوری کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

Sat Jan 14 , 2023
اسلام آباد(پی پی آ ئی) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو حاضری یقینی بنانے کے لیے آخری موقع دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں ممنوعہ فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور عدالت نے عمران خان کی غیر حاضری پر انہیں حاضری یقینی بنانے کا آخری موقع دے دیا۔عدالت نے عمران […]