جمہوری پارلیمان کے ایوان کو عمران نیازی کی انا کی بھینٹ

چڑھانے کا فعل ملکی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر درج ہوگا: عابد شیر علی
لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جمہوری پارلیمان کے ایوان کو عمران نیازی کی انا کی بھینٹ چڑھانے کا فعل ملکی تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر درج ہوگا۔ لیگی رہنما عابد شیر علی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرد واحد کی ضد پر اسمبلی کی قربانی دینا تحریک انصاف کی سیاست کے لیے سخت نقصان دہ ثابت ہونے والا ہے۔

Next Post

رجیم چینج کا سب سے بڑا کارنامہ دہشتگردی کا دوبارہ اٹھنا ہے: فواد چوہدری

Sat Jan 14 , 2023
لاہور(پی پی آئی)پی ٹی آئی رہنمااور سابق وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ معاشی تباہی کے بعد رجیم چینج کا سب سے بڑا کارنامہ دہشت گردی کی عفریت کا دوبارہ اٹھنا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فوادچوہدری نے لکھا کہ ان 9 ماہ میں 3 سو کے قریب لوگ شہید ہوئے ہیں اور زخمیوں […]