پاکستان میں چند لوگ فیصلہ کر لیتے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں: حماد اظہر

پی ڈی ایم نے اپنے کیس معاف کرانے کی خاطر ملک کی سیاست اور معیشت کو تباہ کیا
اسلام آ باد(پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے اپنے کیس معاف کرانے کی خاطر ملک کی سیاست اور معیشت کو تباہ کیا۔اپنی ٹو ئٹ میں حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں پچھلے9 ماہ عوام نے بدترین فیصلہ سازی اور حکمرانی کا نمونہ دیکھا۔ پوری دنیا میں عوام حکمرانوں کا انتخاب کرتیں ہے اور قومیں عظیم بنتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں چند لوگ فیصلہ کر لیتے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔

Next Post

دیامر میں گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورتحال لوگوں کی اپنی مدد آپ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی

Sat Jan 14 , 2023
چلاس(پی پی آ ئی)گلگت بلتستان کے ضلع چلاس کے علاقے تانگیر میں بارش کے باعث گلیشیئر جھیل میں گرنے سے سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ذرا ئع کے مطابق دیامرکے سب ڈویڑن تانگیر میں گلیشیئر پگھل کر گیچھر جھیل میں گر گیا ہے۔گلیشیئر گرنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور جھیل کا پانی اطراف کی آبادی میں داخل ہوگیا […]