لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کا بڑا فیصلہ، وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔صدر مملکت بہت جلد وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے کہیں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ ایم کیو ایم کے تحفظات کو دیکھتے ہوئے کیا، پی ٹی آئی پرامید ہے کہ ایم کیو ایم وزیراعظم کو ووٹ نہیں دے گی،مسلم لیگ ن کے 5 ایم این اے بھی غیر حاضر رہیں گے۔
Next Post
وفاق کو خیبر پختونخوا میں مسلسل بگڑتی امن و امان کی صورتحال پر سخت تشویش ہے: رانا ثنا اللہ
Sat Jan 14 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خیبر پختونخوا میں ’امن و امان کی مسلسل بگڑتی صورتحال‘ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے پشاور کے تھانہ سربند پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ’وفاق کو صوبہ خیبر پختونخوا میں مسلسل […]