کراچی (پی پی آئی)شہر قائد کے ضلعی کورنگی کے بلال کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے55 سالہ شہری جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق عزیز نور محمدنامی شخص اپنے گھر کے باہر بیٹھا تھا کہ ملزمان فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان نے لوٹ مار نہیں کی، واقعہ بظاہر ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Next Post
عمران نے دعوت دی تھی لیکن ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا، پرویز الہیٰ
Tue Jan 17 , 2023
لاہور(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ نے کہا کہ شریف برادران نے لاہور میں ماضی میں کوئی کام نہیں کیا اور یہ لوگ لاہور کے مامے بنتے ہیں۔ ہم […]