کرا چی(پی پی آ ئی) کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آگیا۔ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) کے مطابق کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 233 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی۔
Next Post
بلوچستان سمیت شمالی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
Wed Jan 18 , 2023
گلگت/کو ئٹہ(پی پی آ ئی) محکمہ مو سمیات نے بلوچستان سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بدھ اور جمعرات کو بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کردی جبکہ محکمہ پی ڈی ایم اے نے بارش اور برفباری کے پیش نظر ڈپٹی […]