کراچی (پی پی آئی)”وہی مضافاتوں کے بھید بھرے سناٹے والے گھر/گڑیوں کے لب سی کر ان کا بیاہ رچاتی دوپہریں “جیسے خوبصورت اشعار کی خالق اپنے وقت کی ممتاز صداکارہ، شاعرہ صفیہ حیدر جو ادبی حلقوں میں انوپا حیدر کے نام سے معروف تھیں اور نعت گو شاعر حضرت بہزاد لکھنوی کی بھانجی تھیں، پی پی آئی کے مطابق ان کا انتقال ہری پور میں ہوا۔۔ وہ عبید اللہ علیم کی پہلی اہلیہ بھی تھیں۔ انوپا حیدر کا مجموعہ کلام بھید بھرا سناٹا زیر اشاعت ہے
Next Post
حضرت اسماعیل شاہ غازی علیہ الرحمہ کا3 روزہ سالانہ عرس مبارک اختتام پذیر
Wed Jan 18 , 2023
کراچی (پی پی آئی)حضرت اسماعیل شاہ غازی علیہ الرحمہ کا3 روزہ سالانہ عرس مبارک بدھ کے روز ان کے مزار مقدس واقع احاطہ بابا عالم شاہ بخاری ؒ ایم اے جناح روڈ پر ختم ہو گیا، عرس کے تینوں ایام میں قرآن خوانی،محافل حمد و نعت اوے وعظ کا سلسلہ جاری رہا اور لمگر بھی تقسیم کیا گیا۔