حضرت اسماعیل شاہ غازی علیہ الرحمہ کا3 روزہ سالانہ عرس مبارک اختتام پذیر

کراچی (پی پی آئی)حضرت اسماعیل شاہ غازی علیہ الرحمہ کا3 روزہ سالانہ عرس مبارک بدھ کے روز ان کے مزار مقدس واقع احاطہ بابا عالم شاہ بخاری ؒ ایم اے جناح روڈ پر ختم ہو گیا، عرس کے تینوں ایام میں قرآن خوانی،محافل حمد و نعت اوے وعظ کا سلسلہ جاری رہا اور لمگر بھی تقسیم کیا گیا۔

Next Post

سندھ بوائے اسکاؤٹس کے ریسکیو کمشنر طاہر شیخ کے چھوٹے بھائی طارق شیخ انتقال کر گئے

Wed Jan 18 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سندھ بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے ریسکیو کمشنر طاہر شیخ کے چھوٹے بھائی طارق شیخ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔پی پی آئی کے مطابق نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد انڈس مہران، سعودآباد میں اداکیگئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔