قومی اسمبلی میں خالی 35 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا فیصلہ

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)بلدیاتی الیکشن،کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد، فیصلے پر اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاریالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں خالی 35 نشستوں پر ضمنی انتخاب کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتخابی شیڈول کی تیاری پر مشاورت جاری ہے، ضمنی انتخابات قانون کے مطابق کرائے جائیں گے جبکہ شیڈول آئندہ ہفتے جاری ہونے کا امکان ہے۔

Next Post

پاکستان کی ایرانی حدود سے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت

Thu Jan 19 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے پاکستان میں کارروائی کیلئے ایران کی سر زمین استعمال کی ہے. اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے ایران کی حدود سے ہونے والے دہشت گرد حملے کے شدید مذمت کرتے ہو ئے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین مثالی برادرانہ تعلقات ہیں، […]