دوسروں کو نیند کی گولیاں کھلانے والے کو خود گولیوں کی ضرورت پڑ گئی: حنا پر ویز بٹ

را ولپنڈی(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پر یز بٹ نے کہا ہے کہ دوسروں کو نیند کی گولیاں کھلانے والے کو آج خود گولیوں کی ضرورت پڑ گئی۔سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما حنا پر ویز بٹ نے عمران خان کو مخا طب کرتے ہو ئے کہا عمران نیازی ہم آپکو اتنی تکلیف دیں گے کہ آپ کو نیند کی گولیوں سے بھی نیند نہیں آئے گی۔

Next Post

کشمیریوں کی انکی زمینوں سے جبری بے دخلی کیخلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

Tue Jan 24 , 2023
سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کیلئے شروع کی گئی کشمیریوں کو انکی زمینوں کی جبری بے دخلی کی مہم کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔اسلام آباد، کپواڑہ، راجوری، پونچھ، کشتواڑ اور رام بن کے علاقوں میں […]