بھارتی ایتھلیٹ یوسین بولٹ کے کوچ گلین ملز سے تربیت حاصل کریں گے

ممبئی: بھارتی ایتھلیٹ رام لیلی ریکارڈ ہولڈر اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ کے کوچ گلین ملز سے تربیت حاصل کریں گے ۔ایک انٹرویو کے دوران رام لیلی کا کہنا تھا کہ وہ دولت مشترکہ اور ایشیا ئی کھیلوں کو ذہن میں رکھ کر تیاری کرنا چاہتے ہیں ۔اسی سلسلے میں وہ 12جنوری کو جمیکا جائیں گے جہاں یوسین بولٹ کے کوچ گلین ملز سے چار ماہ تک تربیت حاصل کریں گے ۔

Latest from Blog