شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں سہ روزہ سرتیوں سنگ کرافٹس میلہ شروع

کراچی (پی پی آئی)سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام 12واں سہ روزہ سرتیوں سنگ کرافٹس میلہ اوشئن مال کلفٹن میں شروع ہوگیا۔پی پی آئی کے مطابق میلے کا افتتاح محترمہ آصفہ بھٹو زرداری نے کیا میلہ میں سندھ بھر کی دیہی ہنرمند خواتین کے ہاتھوں سے بنی گھریلو مصنوعات، ملبوسات، اجرک، فرنیچر، ڈیکوریشن پیسز، خالص چمڑے سے بنے ہینڈ بیگ، بیڈشیٹس اور دیگرثقافتی اشیاء مناسب قیمت پر فروخت کرنے کیلئے رکھی گئی ہیں گی۔