پاکستان بھرمیں ورلڈ انجینئرنگ ڈے منایا گیا

کراچی (پی پی آئی) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ورلڈ انجینئرنگ ڈے منایا گیا،پی پی آئی کے مطابق عالمی دن کی مناسبت سے انسٹی ٹیوشن آف انجنیئرز پاکستان اور دیگر تنظیموں کے تحت ورلڈ انجنیئر نگ ڈے پر تقاریب کا اہتمام کیا گیا اور فن تعمیر سمیت زندگی کے دیگر شعبوں میں ا نجینئرنگ کی اہمیت واضح کی گئی۔

Next Post

ن لیگ کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں طلب

Sat Mar 4 , 2023
اسلام آباد (پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس10مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں طلب کر لیا گیا،پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مرکزی کونسل کا اجلاس جمعہ 10مارچ کودن 2 بجے کنونشن سنٹر اسلام آباد میں طلب کیاگیا ہے۔ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی […]