آئی پی ایل 7: وورکر ی رامن کولکتہ نائٹ رائیڈر ز کے بیٹنگ کوچ مقرر

نئی دہلی: سابق بھارتی بیٹسمین وورکری رامن کولکتا نائٹ رائیڈرز کے بیٹنگ کوچ مقرر کردیے گئے ۔رامن اس سے قبل گزشتہ برس کنگز الیون پنجاب کے اسسٹنٹ کوچ کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں ۔رامن نے بھارت کی جانب سے 11ٹیسٹ اور 27ون ڈے میچوں میں شرکت کی ہے ۔

Latest from Blog