Facebook
RSS

امریکی رائیڈر کونور فیلڈ نے جرمن بی ایم ایکس سائیکل ریس جیت لی

Comments Off on امریکی رائیڈر کونور فیلڈ نے جرمن بی ایم ایکس سائیکل ریس جیت لی
اگست 19, 2013
ویب ڈیسک

برلن( پی پی آئی)امریکی رائیڈر کونور فیلڈ نے جرمن بی ایم ایکس سائیکل ریس جیت لی۔ برازیل کے ریناٹو ریزینڈے دوسرے اورفرانس کے ونسنٹ پیلارڈ تیسرے نمبر پر رہے۔جرمنی کے شہر برلن میں منعقد ایونٹ میں عالمی نمبرتین اوراولمپکس دو ہزار بارہ بی ایم ایکس ایونٹ کے فائنلسٹ امریکی رائیڈر نے مقررہ فاصلہ اعشاریہ چھ تین تین سیکنڈ میں طے کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ برازیل کے ریناٹو ریزینڈے دوسرے اور فرانس کے ونسنٹ پیلارڈ نے تیسری اور کولمبیا کے کارلس البرٹو نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ ایونٹ میں چھتیس بی ایم ایکس رائیڈر نے حصہ لیا۔فتح کے بعد امریکی رائیڈر کونور فیلڈ کا کہنا ہے کہ یہ ریس بالکل مختلف تھی اس کے ٹریک پرموجود ہائی اور لو جمپ پراعتماد کے ساتھ کبھی تیز اور کبھی آہستہ جانا تھا جو مجھے بے حد پسند ہے۔

Comments are closed.

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ ...

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر ...

‫محمد بن راشد گلوبل واٹر ایوارڈ کے دوسرے...

دبئی (DUBAI)، متحدہ عرب امارات (UAE)، 6 فروری، 2020 /پی ...

روٹری قائدین کے ایک بین الاقوامی وفد کا ...

وزیر اعظم عمران خان،وزیرصحت ظفر مرزااور دیگر پاکستانی قیادت سے ...

‫کیمین نے کیمین ایکواسائنسز™ کے صدر کے ل...

ژئی لئی بحیثیت صدر کارپوریٹ قیادت میں تبدیلی کی حکمت ...

ایکسیلیریٹ انرجی اور اینگرو ایلنجی ٹرمین...

پورٹ قاسم،پاکستان،جنوری،30،2020 /پی آر نیوزوائر/ --ایکسیلیریٹ انرجی ایل۔پی(ایکسیلیریٹ)اور اینگرو الینجی ...

‫ای ڈی اے این نے عرب ہیلتھ 2020 میں اپنے...

دبئی،متحدہ عرب امارات، 28 جنوری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- ای ڈی ...

ہانگ کانگ-ژوہائی-مکاؤ پل پر میلہ جشن بہا...

ژوہائی ،چین ، 25 جنوری ، 2020 / سنہوا - ...

‫انتالیہ ہومس: ترکش شہریت کیلئے سرمایہ...

ترکی، جو پوری دنیا میں مقبول ترین اور فائدہ مند ...