سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شاہراہِ کاغان کو گلیشئرز کاٹ کر ناران تک ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

پشاور (پی پی آ ئی) وادی ناران میں سرما کی شدید برفباری کے بعد 6 ماہ سے زائد عرصہ تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گیا۔وادی ناران میں موسم سرما کی شدید برفباری کے بعد چھ ماہ سے زائد عرصہ تک بند رہنے والی شاہراہِ کو پہلے مرحلے میں ناران تک کھول دیا گیا۔شاہراہِ پر موجود لینڈ سلائیڈنگ ہٹا کر آور گلیشئرز کو کاٹ کر متعلقہ ادارے نے سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عید کے موقع پر سیاحوں کی متوقع آمد کے پیشِ نظر اپنے سٹاف کو مختلف مقامات پر تعینات کر دیا ہے۔