حیدر آباد(پی پی آئی)حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں گھر کے باہر بیٹھے دوستوں پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 28 سالہ نوید جمالی گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے مزید بتایا کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
Next Post
آئی ایم ایف سے معاہدے میں صرف سعودی تصدیق باقی
Fri Apr 14 , 2023
کراچی (پی پی آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹاف لیول معاہدہ ہونے میں صرف سعودی عرب کی تصدیق باقی ہے۔وزارت ِخزانہ کے ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے 2 ارب ڈالرز کی فنانسگ اگلے ہفتے متوقع ہے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت ِخزانہ کے ذرائع کا کہنا […]
