سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان پہلے سلیکٹڈ تھا اب ریجیکٹڈ ہو گیا ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد (پی پی آئی)پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہنے کہا ہم پہلے دن سے اپنے موقف پر کھڑے ہیں اور جو کچھ ہم نے کہا تھا وہ سچ ثابت ہو رہا ہے۔عمران خان کے سارے جھوٹ بے نقاب ہو رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق انھوں نے کہا کہ عمران نے نفرت،جھوٹ اور دھوکہ دہی ے جو بیج ہوئے ہیں وہ خود ان کا شکار ہوں گے۔عمران خان پہلے سلیکٹڈ تھا اب ریجیکٹڈ ہو گیا ہے۔سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم نے اس موقع پر کہا کہ پی ڈی ایم کی کوششوں سے ملک تباہی کے دہانیسے واپس ا?یا ہے۔عمران خان نے پوری کوشش کی کہ ملک ترقی کے راستے سے ہٹ جائے اور جاتے جاتے ا?تش فشاں بھی چھوڑ گیا لیکن اس میں بھی اس کو ناکامی ہوئی۔مشکلات ضرور ہیں۔لیکن سمت درست ہے۔