ٹوکیو: کینیا کے ایتھلیٹ ڈکسن چھومبا نے ٹوکیو میراتھن ریس جیت لی ۔ چھومبا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے پانچ منٹ 42سیکنڈز میں طے کرکے اپنی ٹرافی وصول کی ۔ ایتھوپیا کے ٹاڈیس ٹولہ نے دوسری جبکہ ان کے ہم وطن سیمی کیٹوارا نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ویمنز مقابلوں میں ایتھوپیا کی ٹیرفی تیسی گائی نے کامیابی حاصل کی ۔
Latest from Blog
کراچی(پی پی آئی)جنگ1965کے ہیرو ایئر کموڈور ایم ایم عالم کی11ویں برسی پیر کو منائی گئی۔اس موقع
اسلام آباد(پی پی آئی)ایران کا اعلیٰ سطحی وفد آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے
جرمنی میں قتل کئے گئے پاکستانی شہری فہیم الدین کی میت جرمنی سے کراچی پہنچا دی
لاہور(پی پی آئی)ماں بچہ کی صحت کی آگاہی کیلئے پنجاب میں ہفتہ بہبود آبادی شروع ہوگیا،اس
کراچی(پی پی آئی) سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے کہا ہے کہ ایک طرف برآمد
کراچی(پی پی آئی) پاکستان میں عیدالفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو ہونے کی پیشگوئی سامنے آ
چکوال(پی پی آئی)محکمہ اینٹی کرپشن چکوال نے سابق ڈی جی، آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض
اسلام آباد(پی پی آئی) پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق وزیرشیری رحمان نے فلسطین میں اسرائیلی
لاہور(پی پی آئی)سوئی سدرن کے بعد ناردرن نے بھی گیس مہنگی کرنے کافیصلہ کرلیاہے۔ ایس این
کراچی(پی پی آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سرٹیفائیڈ نرسز ڈے کل منایا جائے گا،سرٹیفائیڈ