ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ کے لیے آفیشلز کا اعلان

دبئی:  آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے آ فیشلز کا اعلان کر دیا ، آفیشلز میں پاکستان کے علیم ڈار بھی شامل ہیں۔پیر کو آئی سی سی نے بنگلہ دیش میں ہو نے والے ٹی ٹو ئینٹی ورلڈ کپ کے لیے آفیشلز کا باقاعدہ اعلا ن کیا جس میں پاکستان کے علیم ڈار سمت گیا رہ ایمپا ئروں اور چار ریفریوں کا اعلان کر دیا ۔ آفیشلز میں ڈیوڈ بون، رنجن مدوگالے ، روشن ماہناما اور انڈیا کے سری ناتھ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ ایمپائرنگ کے لیے آئی سی سی ایلیٹ پینل میں شامل تما م گیارہ ایمپائروں کو منتخب کر دیا گیا ہے ۔

Latest from Blog